اسلام آباد ،جرائم پیشہ افرادنے ایس آئی حیدر شاہ کو فائرنگ کر کےشہید کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت اسلام اباد میں ایس آئی حیدر شاہ پر جرائم پیشہ افراد نے فائرنگ کر دی حیدر شاہ جھنگی سیداں میں ڈیوٹی پرسر انجام دے رہے تھے جب ان پر جرائم پیشہ افراد نے فائرنگ کی۔ حیدر شاہ کی گردن میں گولی لگی انہیں فوری طور پر پولی کلینک […]
وارننگ دیتا ہوں پی ٹی آئی کے خلاف یہ ڈرامے بازیاں بند کی جائیں، علی امین گنڈا پور

پشاور( اے بی این نیوز )علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ جعلی حکومت اور اسلام آباد پولیس آئے روز جعلی ڈرامے کررہی ہے۔ یہ ڈرامے بند کرنے پڑیں گے،بار بار آپ کو تنبیہ کررہا ہوں۔ ہمارے سرکاری پولیس اہلکاروں کی ضمانت منظور ہوگئی۔ ملک کے اندر لاقانونیت کا راج قائم کردیا گیا ہے۔ قیدیوں کو […]
خوارج کاضلع لکی مروت میں نمازمغرب کے دوران مسجدپرحملہ،کیڈٹ عارف اللہ شہید

لکی مروت ( اے بی این نیوز ) خوارج کاضلع لکی مروت میں نمازمغرب کے دوران مسجدپرحملہ،آئی ایس پی آر کے مطابق حملےکےدوران پاکستان ملٹری اکیڈمی کےکیڈٹ عارف اللہ شہیدہو گئے۔ کیڈٹ عارف اللہ نےبہادری سےلڑتےہوئے کئی نمازیوں کی جانیں بچائیں۔ مسجدمیں نمازیوں پرحملہ کرنےکابزدلانہ فعل خوارج کےحقیقی نظریےکاعکاس ہے۔ کیڈٹ کابہادرانہ عمل دہشتگردی کی لعنت کوختم […]
عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کر دیا گیا

جہلم ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی دونوں بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رات گئے رہا کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ وہ مظاہروں کے نتیجے میں جو کہ ڈی چوک پر کیے گئے تھے کی پاداش میں ان کو گرفتار کر لیا گیا تھا جیسے […]
مخصوص نشستوں کےکیس میں ہمارےساتھ ناانصافی کی گئی،علی بخاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی راہنما علی بخاری نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترامیم لاکربحران پیداکرنےکی کوشش کی گئی۔ عمرعطابندیال نےہمارےخلاف رات12بجےعدالتیں لگائیں۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ سوموٹولےکررات کوعدالتیں کھولی گئیں۔ ملک میں آئین وقانون میں […]
ناروے میں مقیم سیاسی جماعت عمران خان کی رہائی کے لیے بین الاقوامی مہم چلائے گی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ناروے میں مقیم ایک سیاسی جماعت پارٹیٹ سنٹرم نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ انسانی حقوق سمیت کئی اہم شعبوں میں مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں، جس کی پارٹی نے تصدیق بھی کر دی ہے۔ ایکس پر ایک بیان میںسینٹر لیفٹ پارٹیٹ سنٹرم نے لکھا کہ دونوں سیاسی […]
علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت، عملہ روبکار لے کر ڈسٹرکٹ جیل جہلم پہنچ گیا

جہلم ( اے بی این نیوز )علیمہ خان اورعظمیٰ خان کی ضمانت،جیل عملہ روبکار لے کر ڈسٹرکٹ جیل جہلم پہنچ گیا۔ علیمہ خان کا بیٹا شہروز اور بہن نورین نیازی بھی پہنچ گئیں۔ وکلا کا پینل بھی ڈسٹرکٹ جیل پہنچ چکا۔ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنان بڑی تعداد میں موجود۔ کارکنان میں مختلف اضلاع […]
شبیر تنولی نامی ایس ایچ او نے قیدی وین کے شیشے توڑے اور قیدیوں کو بھاگنے کا کہا،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے سنگجانی واقعہ پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ عدالت نے سنگنجانی تھانے کی ایف آئی آر میں متعدد کارکنان اور سرکاری ملازمین کو ڈسچارج کیا۔ ڈسچارج کے بعد کچھ کارکنان کو سیکرٹریٹ تھانے کی ایف آئی آر میں گرفتاری […]
پی ٹی آئی ملزمان کی قیدی وینوں پر نامعلوم افراد کا حملہ،متعدد قیدی فرار،دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دہشتگردی مقدمات میں ملوث پی ٹی آئی ملزمان کی قیدی وینوں پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد متعدد قیدیوں کو چھڑوا کر لے گئے۔ نامعلوم افراد نے پولیس قیدی وینوں پر فائرنگ کی، شیشے بھی توڑے۔ حملے کے بعد وینوں میں سوار […]
پاکستان کو ڈیفالٹ کے دہانے پر پہنچانے والوں کے خواب چکنا چور ہوگئے،وزیراعظم

جہلم( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کی سٹاک ایکسچینج 90ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح سے تجاوز کرنے پر قوم کومبارکباد۔ انہوں نے کہا کہسٹاک مارکیٹ میں بتدریج اضافہ سرمایہ کاروں کے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی ہے۔ 14برس بعد سٹاک مارکیٹ میں ایسا تیز اضافہ معاشی ٹیم کی ان تھک محنت کا نتیجہ ہے۔ مہنگائی […]