اسلام آباد( اے بی این نیوز)جسٹس منصور علی شاہ کل عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ روانہ ہونگے، ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ فل کورٹ ریفرنس میں شریک نہیں ہوں گے۔
جسٹس منصور علی شاہ فیملی سمیت عمرے پر روانہ ہوں گے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی واپسی یکم نومبر کو ہوگی۔
مزید پڑھیں :وزیراعظم نےنجکاری اورحکومتی بولیوں کےعمل کے حوالے سے احکامات جاری کردیے