اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ججز میں بھی کوئی تفرقہ نہیں جو بھی سینئر ہواسی کو چیف لگناچاہیے۔ ہماری پارٹی کا کوئی بھی نہیں ۔ چیئر مین پی ٹی آ ئی بیر سٹر گو ہر کی میڈیا سے گفتگو۔ کہاپی ٹی آئی متحد راس میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ۔ ۔ سب کا لیڈر کل بھی بانی پی ٹی آئی تھا آج بھی ہے ۔
ترمیم پاس ہونے سے پاکستان کا نقصان ہوا۔ ریاست کے تین ارکان ہوتے ہیں اس میں سے ایک ارکان ختم کرو تو ریاست کیسے محفوظ رہ سکتی ہے۔ بہترین ریاست کے لیے۔ آزاد عدلیہ لازم و ملزوم ہے ۔ ۔پا رلیما نی کمیٹی کے لیئے نام دینے کی ڈیڈ لا ئن دی گئی اس لیے نام دیئے ۔ ۔ آئینی ترامیم کا تمام پراسس غیرقانونی۔
اس لئے کمیٹی کا بائیکاٹ کیا۔ ۔ سیاسی کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ جو ہوا یہ سب غیر قانونی ہے۔ اسمبلی کے فلور پر بھی کہا کہ ہم نے کسی چیز سے اتفاق نہیں کیا۔ سپیشل کمیٹی میں کبھی بھی صوبائی سطح پر آئینی بنچز کے قیام کی تجویز نہیں آئی۔ صوبائی سطح پر آئینی بنچز کا قیام اچانک ہی سامنے آیا ۔
مزید پڑھیں :آ ئینی تر میم نہیں ما نتے، اس با ر پو رے ملک کو بلا ک کر یں گے ،علی امین گنڈا پو ر