اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) آئینی ترمیم منظور کرا نے کیلئے عمران خان سے ملاقاتیں بند کی گئیں وفاداریاں بدلنے والوں کے نام آج سامنے ا جائیں گے۔ غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک مزید نیچے جا رہا ہے وہ کے پی اسمبلی سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ ایسی ترامیم کو ہم نہیں مانتے ان کو مسترد کرتے ہیں ہم ایسی ترامیم لائیں گے جس سے عوام کو فائدہ ہو انہوں نے کہا غدار غدار ہوتا ہے اگر کسی نے استعفی دینا تھا تو وہ استعفی دے دیتا ۔
عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ علی امین نے کہا مرضی کے بندے بٹھائیں گے تو ادارے آگے نہیں بڑھ سکتے آج پاکستان قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے
صوبے میں کچھ علاقے نہایت پسماندہ رہ گئے۔ پی ڈی ایم حکومت میں وزیراعظم نے 2 دفعہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ ہم نے انہی سڑکوں کو اپنے صوبائی فنڈز کے اندر شامل کیا۔
میں خود سڑکوں کی ساری سکیم اور اے ڈی پی کوریویو کرتا ہو۔ سڑکیں بنیں گی اور آبادی آئے گی تو امن و امان بھی بہتر ہوجائے گا۔ جہاں پینے کا پانی نہیں تھا ان علاقوں میں فنڈز جاری کردیئے ہیں۔
ورلڈ بینک قرضہ دیتا ہے کام صوبائی حکومت ہی کررہی ہے۔
ورلڈ بینک ہمیں کوئی چندہ یا خیرات نہیں دے رہا۔ عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ آج پولیس کے حوالے سے بل پاس ہوا ہے۔ اسی حکومت نے عدلیہ پر حملہ کیا جس کے پاس مینڈیٹ نہیں۔
ایسی ترمیم سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں۔ بانی پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لینے والوں نے غداری کی۔ ضمیر فروشوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ۔ پارٹی سےغداری کرنےوالوں کو نہیں چھوڑیں گے۔
غدار غدار ہوتا تاریخ میں غدار کو غدار ہی کہا جاتا۔
پتہ چل گیا کون خدار اور بزدل ہے۔ غدار غدار ہوتا ،غدار کی کوئی مجبوری نہیں ہوتی۔ پشاور:بل کا مقصد عوام کے جان ومال کا تحفظ کرنا ہے۔ ایسی حکومت نے عدلیہ پر حملہ کیا جس کے پاس مینڈیٹ نہیں۔
ایسی حکومت نے عدلیہ پر حملہ کیا جس کے پاس مینڈیٹ نہیں۔
ہم ایسی ترامیم کو نہیں مانتے۔ پارٹی سے غداری کرنیوالوں نہیں چھوڑیں گے۔ قوم بھی حساب لے گی ہم بھی نہیں چھوڑیں گے۔
مزید پڑھیں :13 رکنی سپریم جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے گا،جانئے کون کون شامل ہو گا