اہم خبریں

رات کے اندھیرے میں عدلیہ پر قبضہ جمانے کی ترمیم کی گئی، حا فظ نعیم الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )رات کے اندھیرے میں عدلیہ پر قبضہ جمانے کی ترمیم کی گئی۔ امیر جما عت اسلا می حا فظ نعیم کی پر یس کا نفر نس۔ کہا چیف جسٹس کا تقرر پارلیمانی کمیٹی اور وزیر اعظم کو دینا عدلیہ کو کمزورکرنے کے لئے ہے۔ اس پارلیمان کی تو حیثیت ہی فارم 47کی پیدوار ہے۔ اگر نمبر پورے تھے تو آپ کو کوئلوں کی دلالی کی کیا ضرورت تھی۔ پی ٹی آئی کو کسی قسم کے مذاکرات میں شرکت ہی نہیں کرنی چاہیے۔ پی ٹی آئی نے بائیکاٹ کرکے اچھا کیا

مزید پڑھیں :13 رکنی سپریم جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے گا،جانئے کون کون شامل ہو گا

متعلقہ خبریں