اسلام آباد (اے بی این نیوز )سربراہ مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی آئندہ چند روز میں لندن روانگی متوقع ،ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف لندن کے بعد امریکہ بھی جائیں گے۔
نواز شریف رواں ہفتےہی لندن روانہ ہوسکتے ہیں۔
نواز شریف نےمیڈیکل چیک اپ کے لیے لندن جانا ہے۔ لندن میں میڈیکل چیک اپ کے بعد نواز شریف امریکہ جائیں گے۔
مزید پڑھیں :سینیٹ سے پارلیمانی کمیٹی کیلئے 4نام سامنے آگئے ن لیگ، پیپلز پارٹی،جے یو آئی،پی ٹی آئی کے سینیٹرز شامل