اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) قومی اسمبلی اجلاس سے قبل پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی بیٹھک۔ پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ۔ مولانا عبد الغفور حیدری بھی ملاقات میں شریک ہو ئے۔
پی ٹی آئی وفد میں بیرسٹرگوہر، عمر ایوب، اسد قیصر شامل ہیں۔ سید خورشید شاہ کی اپوزیشن بنچوں پر جا کر عمر ایوب خان، بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر سے ملاقات۔ میاں محمد نواز شریف بھی پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئے وزیر اعظم شہباز شریف نے انکا خیر مقدم کیا
مزید پڑھیں :حامد خان نے ملک گیر وکلاء تحریک چلانے کا اعلان کر دیا