اہم خبریں

آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد سینیٹ ملازمین کیلئے چھٹی کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد سینیٹ ملازمین کو پیر کی چھٹی دے دی گئی۔ آئینی ترامیم کی منظوری کے بعد سینیٹ ملازمین کو پیر کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔

جس کی چیئرمین نے منظوری دے دی ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق کل بند رہے گا اور ملازمین چھٹی پر ہوں گے۔

مزید پڑھیں:متنازعہ ترین آئینی ترمیم،عدلیہ کی آزادی کو دفن کر دیا گیا،پی ٹی آئی نے آج کے دن کویوم سیاہ قرار دیدیا

متعلقہ خبریں