اہم خبریں

چیئرمین سینیٹ نے ہال کی لابیز کو بند کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) چیئرمین سینیٹ نے ہال کی لابیز کو بند کرنے کی ہدایت کردی ۔ 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ایک طرف کی لابی میں جائیں گے۔ ترمیم کے مخالف ارکان دوسری طرف کی لابی میں جائیں گے۔

سینیٹ نے26ویں آئینی ترمیم کی تمام22شقوں کی منظوری دےدی۔ پیپلز پارٹی کے24 ، مسلم لیگ ن 19 سینیٹرز نے ووٹ دیے۔ جے یو آئی کے 5، اے این پی کے 3، بی این پی کے 2 سینیٹر زنے ووٹ دیے۔
بی اےپی4،ایم کیوایم3 اور4آزادسینیٹرزنےووٹ د یے۔ پی ایم ایل ق کے ایک سینیٹر نے ووٹ دیا۔
مزید پڑھیں :آئینی ترمیم پرووٹنگ کی تحریک کثرت رائےسےمنظور,26ویں آئینی ترمیم کی شق وارمنظوری کاعمل جاری

متعلقہ خبریں