اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینیٹرشیری رحمان نےپورےملک کی توجہ آج ایوان کی جانب مبذول ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کا10دفعہ اجلاس ہوا،علی ظفربھی اجلاس میں شریک ہوئے۔
پی ٹی آئی نےابھی تک کوئی آئینی مسودہ پیش نہیں کیا۔
کہا جارہا ہے کہ آئینی ترمیم سیاسی مقاصد کیلئے ہورہا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی نےملک میں آئین کی بنیادرکھی۔ 18ویں ترمیم کےتحت وفاق کوبچانےکالائحہ عمل پیش کیا۔ آج ہم جوکرنےجارہےہیں وہ کسی پرحملہ نہیں ہے۔
چیئرمین پی پی نےڈٹ کراپناموقف سب کےسامنےپیش کیا۔ ایوان نے58ٹوبی کوختم کیاتودوسرےطریقےسےہٹادیاگیا۔
مزید پڑھیں :لوگوں کو بلیک میل کرکے ووٹ لینا،یہ عمل درست نہیں،بل پاس ہوا تو یہ جمہوریت پر دھبہ ہوگا،علی ظفر