اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈپٹی چیئرمین کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس۔ سینیٹ اجلاس3گھنٹےکی تاخیرسےشروع ہوا۔ سینیٹ کےایوان میں43ارکان موجود تھے۔
سینیٹ کاوقفہ سوالات معطل،عرفان صدیقی کی پیش کردہ تحریک منظور۔
بینکنگ کمپنیزترمیمی بل2024ایوان میں پیش۔ بل وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےپیش کیا۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا کہ یہ بل کمیٹی نےمتفقہ طورپرمنظورکیا۔
بل بینکنگ کی صنعت کونقصان سےبچانےکیلئےہے۔
سینیٹرفلک نازچترالی کی ایوان میں عدم حاضری کی درخواست منظور کر لی گئی۔
مزید پڑھیں :کوئی آئے یا نہ آئے 26ویں ترمیم پاس ہونے جارہی ہے، فیصل واوڈا