اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے2 سینیٹرز حکومتی پلڑے میں ووٹ ڈالیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے تصدیق کر دی۔ ہم ان 2 سینیٹرز کی حرکت پر مذمت کرتےہیں۔
ڈاکٹر زرقا تیمور اور فیصل سلیم حکومتی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے سکتے ہیں۔ قبل ازیں مولانافضل الرحمان اورپی ٹی آئی وفدکی ملاقات ختم ہو گئی تھی ۔پی ٹی آئی وفدمولانافضل الرحمان کی رہائش گاہ سےروانہ ہو گئے۔ وفدمیں بیرسٹرگوہر،اسدقیصر،سلمان اکرم راجہ،علی ظفر ،حامدرضاشامل تھے
آئینی ترامیم پربات چیت جاری رکھنےکافیصلہ ہواہے
مزید پڑھیں :90 فیصد عوام کی آواز شامل نہیں تو یہ کیسی ترمیم ہے،بیرسٹر علی ظفر