لاہور ( اے بی این نیوز )صدر آصف علی زداری اور چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے ۔ صدر آصف علی زداری اور بلاول بھٹو اولڈ ائیرپورٹ سے بلاول ہاؤس روانہ ۔
صدر مملکت آصف زرداری جاتی امرا میں ہونیوالے عشائیہ میں شرکت کرینگے۔
نواز شریف نے صدر زرداری کو عشائیہ میں شرکت کی خصوصی دعوت دی ہے۔ بلاول بھٹو مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کے عشائیہ میں شرکت کریں گے۔ بلاول بھٹو اور مولانا آئینی ترامیم کی منظوری سے متعلق نواز شریف سے مشاورت کرینگے۔
عشائیہ کے بعد بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد روانہ ہو جائیں گے ۔ اوریہ اگراقتدار سے باہرہوں تو بھی ملک کا بیڑہ غرق کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں :تاجروں کی پنجاب میں قیمتوں پر کنٹرول کے نفاذ پر ہڑتال کی دھمکی