چیف منسٹر انسولین پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، بی ایچ یوز کو مریم نواز ہیلتھ کلینک کا درجہ دینے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس،چیف منسٹر انسولین پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ۔ دور دراز علاقوں میں صحت کی سہولتوں میں بہتری کیلئے بی ایچ یوز کو مریم نواز ہیلتھ کلینک کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہیلتھ سٹاف کیلئے پرفار منس مینجمنٹ فریم ورک تشکیل دینے اور کارکردگی جانچنے کیلئے […]
ایف بی آر کاغیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایف بی آر کاغیر منقولہ جائیداد کی قیمتوں میں 75 فیصد تک اضافے کا فیصلہ۔ ملک بھر کی غیر منقولہ جائیداد کی نئی قیمتوں کا تعین کرلیا گیا۔ ملک کے 42 بڑے شہروں کی جائیداد کی قیمتوں کا تعین کیاگیا ہے، ذرائع ایف بی آر کے مطابق نظرثانی شدہ نئی […]
وزیراعظم کا اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے برابر کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسلام آبادپولیس کےشہیداہلکارعبدالحمید شاہ کوخراج تحسین پیش کرتےہیں۔ وفاقی حکومت کی طرف سےا ٓپ کی فرض شناسی پرمبارکبادپیش کرتاہوں۔ پولیس اہلکارعبدالحمیدکی فیملی کوصبرواستقامت کامجسمہ پایا۔ اسلام آبادپولیس کےجوانوں کی بہادری قابل تعریف ہے۔ اسلام آبادپولیس نےہرمشکل وقت میں احسن طریقے سےذمہ داریاں نبھائیں۔ […]
2024کا نوبل امن انعام ، جاپان کی انسداد جوہری بم کی تنظیم کے نام

اسلام آ باد( اے بی این نیوز )2024کا نوبل امن انعام ؛ جاپان کی انسداد جوہری بم کی تنظیم کے نام۔ امن کا نوبل انعام امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم نے اپنے نام کر لیا۔ امن کا نوبل انعام جاپان کے ان شہریوں کی تنظیم ’’نیہون ہیدانکیو‘‘ کو دیا گیا ہے۔ خبرایجنسی […]
آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ختم، ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ختم۔ ڈیڈ لاک برقرار ۔ اجلاس کل دوبا رہ ہو گا ۔ سید خورشید شاہ کی زیر صدارت ۔ اجلاس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو۔ مولا نا فضل الر حمان ۔ بیرسٹر گوہروفاقی وزراء کی شر کت ۔ […]
خیبرپختونخوا حکومت نے مارخور کے شکار کے اجازت ناموں کے عوض 250 ملین روپے کما کر ایک ریکارڈ قائم کردیا

پشاور( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا حکومت نے مارخور کے شکار کے چار اجازت ناموں کی فروخت سے 250 ملین روپے کما کر ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ جنگلی حیات نے کہا کہ مارخور ٹرافی کے شکار کے لیے سب سے بڑی بولیاں توشی 1 اور توشی 2 کے لیے لگائی گئیں، دونوں علاقوں […]
راولپنڈی کے دکانداروں نے 3 روزہ شٹر ڈاؤن کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کی روشنی میں راولپنڈی کے تاجروںنے شہر بھر میں تین روز کے لیے دکانیں بند کر رکھی ہیں۔ مرکزی انجمن تاجران نے راولپنڈی میں تین دن کے لیے دکانیں اور کاروبار بند رکھنے کا اعلان […]
نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد ہوگی،چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ ہمارے ہمسایہ ملک میں نان فائلرز پر کئی پابندیاں ہیں۔ نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد ہوگی۔ انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرنے کیلئے 14اکتوبر آخری تاریخ ہے۔ ہم اسی سال آڈٹ کیپسٹی بڑھا رہے ہیں ۔ ایک […]
علی امین گنڈا پور کا معاملہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ سے بھی آگے جاچکا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور پر بانی پی ٹی آئی کی خاموشی کسی وجہ سے ہے۔ علی امین گنڈا پور کا معاملہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ سے بھی آگے جاچکا ہے۔ علی امین گنڈا پور کو بانی پی ٹی آئی نے برے […]
اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی ڈاکٹر سید مصطفی تنویر کی خدمات آئی بی کے سپرد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد پولیس کے ڈی ائی جی ڈاکٹر سید مصطفی تنویر جو کہ اسلام آباد پولیس میں وزارت داخلہ کے ماتحت گریڈ 19 میں اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے ان کو اب یہاں سے تبادلہ کر کے ان کی خدمات آئی بی کے سپرد کر دی گئی ہیں وہ […]