اہم خبریں

ریاست پوری طاقت سے پی ٹی آئی کا احتجاج روکے گی،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ریاست پوری طاقت سے پی ٹی آئی کا احتجاج روکے گی۔

پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال ملک دشمنی ہے۔ اہم موقع پر پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہوں گی۔ اس اہم موقع ہر احتجاج ملک دشمنی نہیں تو کیا ہے؟

مزید پڑھیں :اوگرانےایل این جی کی قیمتوں میں7.11فیصدتک کمی کردی،نوٹیفکیشن جاری

متعلقہ خبریں