اہم خبریں

اے این پی کاخیبرپختونخوا میں بدھ کومہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)نے بدھ کومہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم کل بھی مہنگائی کے خلاف میدان میں تھے اور آج بھی ہیں ، احتجاجی مظاہروں کا انعقاد خیبر پختونخوا کےتمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں ہوگا ، تفصیلات کے مطابق اے این پی کے صوبائی صدر ایم […]

نیلم جہلم پراجیکٹ ٹنل بلاکج معاملہ،11 وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)نیلم جہلم پراجیکٹ کی ٹنل بلاکج کے معاملے کی پینل آف ایکسپرٹس نے11 وجوہات بتائی ہیں، انٹیرم رپورٹ دے دی گئی ہے،دو ماہ کے اندر رپورٹ فائنل ہو جائے گی، سیکرٹری آبی وسائل کی قومی اسمبلی کی کمیٹی کو بریفنگ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا قائم مقام چیئرمین کمیٹی […]

40 لاکھ سے زائد بچے تاحال سیلاب کے آلودہ پانی کے قریب مقیم ہیں، یونیسیف

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں قومی ایمرجنسی نافذ کرنے کے چار ماہ بعد بھی 40 لاکھ بچے تاحال سیلاب کے ٹھہرے ہوئے آلودہ پانی کے قریب مقیم ہیں جو ان کی صحت اور زندگی کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں […]

راولپنڈی پولیس ان ایکشن،پتنگ باز سجنوں کے خلاف گھیرا تنگ، لائحہ عمل طے، ٹیمیں تشکیل

راولپنڈی (نامہ نگار)سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پتنگ بازی،پتنگ فروشی اورہوائی فائرنگ کی روک تھام کے حوالے سے میٹنگ، ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان،ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیر ہ اظفر،ڈویژنل ایس پیز،ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوز سمیت دیگر افسران کی شرکت،پتنگ بازی اوراورہوائی فائرنگ کی […]

ہم عمران خان نہیں ان کے نظرئیےکے خلاف ہیں،قمر زمان کائرہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گندم کی قلت نہیں تو بحران کیوں ہے؟ وزیراعلی پنجاب اپنے بل سے باہر آئیں اور دیکھیں کیوں آٹے کا بحران ہے؟پیپلز پارٹی کو کبھی حکومتیں نہیں ملیں ہمیشہ ذمے داری ملی۔ ملک کو مشکل حالات سے نکالنا پیپلز پارٹی کا […]

امپورٹڈ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ وعدوں کا پہلے ہی کثیر الجہتی ادارے بتا چکے تھے، عمر ایوب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ امپورٹڈ وزیراعظم کے جنیوا دورے کو ‘کھودا پہاڑ، نکلا چوہا’ کہا جا سکتا ہے، امپورٹڈ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ وعدوں کا پہلے ہی کثیر الجہتی ادارے بتا چکے تھے، اس دورے میں کچھ نیا نہیں تھا،ان وعدوں کی […]

ڈالرکا ایکسچینج ریٹ مارکیٹ کے مطابق کیاجائے،آئی ایم ایف کا پاکستان سے مطالبہ

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے ڈالرکا ایکسچینج ریٹ مارکیٹ کے مطابق کرنے اور مصنوعی پابندی ہٹانےکا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف کا مطالبہ ہےکہ پاکستان ڈالرکا ایکسچینج ریٹ مارکیٹ کے مطابق کرے، ایکسچینج ریٹ پر مصنوعی پابندی ختم کرے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو 30 جون […]

الیکٹرک پیپلز بس سروس کے پہلے روٹ کو حتمی شکل دیدی،مزید بسیں خریدنے کا عمل تیزکیاجائے،شرجیل میمن

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت سندھ نے الیکٹرک پیپلز بس سروس کے پہلے روٹ کو حتمی شکل دیتے ہوئے پیپلز بس سروس کی مزید بسوں کی خریداری کی منظوری دے دی ،پیر کوصوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کی زیر صدارت پیپلز بس سروس سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ سندھ حکومت نے پیپلز بس سروس کی […]

این ایچ اے لینڈ ایکوزیشن متاثرین کو معاوضہ کی ادائیگی میں ناکامی کی وضاحت کرے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی محتسب کے احکامات کو برقرار رکھتے ہوئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو ہدایت کی ہے کہ وہ چار سال گزرنے کے باوجود لینڈ ایکوزیشن کے متاثرین کو معاوضہ کی ادائیگی میں ناکامی کی وضاحت کرے۔ صدر نے یہ احکامات شکایت کنندگان امام بخش، […]

تعلیم کی بنیاد پر معاشرے کی تشکیل نو کی اشد ضرورت ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم کے مشیر برائے آمور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے ہمیں تعلیم کی بنیاد پر اپنے معاشرے کی تشکیل نو کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے ان تاثرات کا اظہار پنجن کسانہ، لالہ […]