اہم خبریں

امپورٹڈ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ وعدوں کا پہلے ہی کثیر الجہتی ادارے بتا چکے تھے، عمر ایوب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ امپورٹڈ وزیراعظم کے جنیوا دورے کو ‘کھودا پہاڑ، نکلا چوہا’ کہا جا سکتا ہے، امپورٹڈ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ وعدوں کا پہلے ہی کثیر الجہتی ادارے بتا چکے تھے، اس دورے میں کچھ نیا نہیں تھا،ان وعدوں کی تکمیل میں برسوں لگیں گے، یہ فوری طور پر نقدی کی ضرورت کو حل نہیں کر سکتے۔

متعلقہ خبریں