اتوار بازار میں آگ ویلڈنگ پلانٹ کی وجہ سے لگی، ابتدائی تحقیقات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد( سٹی رپورٹر )اتوار بازار میں آگ لگنے کے معاملے پر اہم پیش رفت اور تحقیقات کے مطابق آگ لگنے سے 133 سٹالز جل کر مکمل خاکستر ہوئےانتظامیہ نے ابتدائی تحقیقات مکمل کر لیں۔آگ لگنے سے مجموعی طور پر 80 کروڑ روپے کا نقصان ہوا،ا توار بازار میں آگ ویلڈنگ پلانٹ کی وجہ سے لگی، ویلڈنگ […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے5کیس رپورٹ

اسلام آبا( نیوز ڈیسک )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے5کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔منگل کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار865کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے5ٹیسٹ مثبت آئے ۔ اس دوران کورونا ٹیسٹ کی مثبت شرح 0.27 فیصد رہی۔ […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی چھوڑنے سے متعلق ارلی وارننگ کا نظام موجود ہے، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی چھوڑنے سے متعلق ارلی وارننگ کا نظام موجود ہے، حالیہ سیلاب کے دوران بھارت نے کوئی اضافی پانی نہیں چھوڑا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران […]
سی پیک علاقائی روابط کے فروغ میں پاکستان کے لیے معاون ثابت ہوگا،وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وفاقی وزیرمنصوبہ بندی ،ترقی، اصلاحات و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک علاقائی روابط کے فروغ میں پاکستان کے لیے معاون ثابت ہوگا، پاکستان سی پیک کے اگلے مرحلے کے دوران چین کے ساتھ بزنس ٹو بزنس تعلقات پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے تجارتی روابط کو مزید بڑھائے گا، […]
تفتیشی افسروں اور پراسیکیوٹرز کی نالائقی کی وجہ سے قانون کا نظام خراب ہوا،چیف جسٹس

اسلام آباد ( وقائع نگار )سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ عمران خان کی درخواست میں ٹھوس حقائق نہیں تھے، آئے روز ٹھوس حقائق سامنے آ رہے کہ ترامیم کے بعد مقدمات واپس ہورہے ہیں، اب تک 386 کیسز واپس […]
سعودی عرب سے باہر سے آنے والے زائرین کے لیے عمرہ انشورنس پیکیج کی قیمت میں 63 فیصد تک کمی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ 10 جنوری 2023ء سے سعودی عرب سے باہر سے آنے والے زائرین کے لیے عمرہ انشورنس پیکیج کی قیمت میں 63 فیصد تک کمی کرکے نئی قیمت 87.4 ریال مقرر کی گئی ہے جو اس سے پہلے 235.57 ریال تھی، لہٰذا اب بیرون […]
جماعت اسلامی کے زیراہتمام الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (سٹی رپورٹر )جماعت اسلامی کے زیراہتمام الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،احتجاجی مظاہرے میں نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم، امیر جے آئی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا کی شرکت،امیر جماعت اسلامی پنجاب طارق سلیم سمیت مظاہرین کی بڑی تعداد موجود تھی مظاہرین کی ہاتھوں میں پارٹی پرچم اٹھاکر الیکشن کمیشن کے خلاف […]
جنرل( ر) قمرجاوید باجوہ کا ایف بی آر سے ڈیٹالیک کا معاملہ،ملزم شاہداسلم کی جانب سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر سماعت کیلئے مقرر

سلام آباد (نیوز ڈیسک )سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا ایف بی آر سے ڈیٹالیک کا معاملہ،ملزم شاہداسلم کی جانب سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر سماعت کیلئے مقرر ،ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کل سپیشل جج سنٹرل اعظم خان کریں گے۔
وزیر اعظم کی طرف سے ہندوستان کو کشمیر سمیت تمام مسائل پر مذاکرات کی دعوت پاکستان کے دو ٹوک مؤقف کی ترجمانی ہے، حافظ طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی امور حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے ہندوستان کو کشمیر سمیت تمام مسائل پر مذاکرات کی دعوت پاکستان کے واضح اور دو ٹوک مؤقف کی ترجمانی ہے، ہندوستانی حکومت کو اقلیتوں اور کشمیریوں […]
فواد چوہدری کا آئندہ دو ہفتوں میں پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیجنے کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیروسینئر رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ انشاء اللّٰہ اگلے 2 ہفتوں میں وفاقی حکومت کو گھر بھیجنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل قومی انتخابات کی راہ ہموار کرنے […]