اہم خبریں

جنرل(  ر) قمرجاوید باجوہ کا ایف بی آر سے ڈیٹالیک کا معاملہ،ملزم شاہداسلم کی جانب سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر سماعت کیلئے مقرر

سلام آباد (نیوز ڈیسک  )سابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا ایف بی آر سے ڈیٹالیک کا معاملہ،ملزم شاہداسلم کی جانب سے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر سماعت کیلئے مقرر ،ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کل سپیشل جج سنٹرل اعظم خان کریں گے۔

متعلقہ خبریں