اہم خبریں

ایف آئی اے نے ڈیجیٹل کرنسی بز کوائن کے ذریعے کروڑوںکافراڈ کرنے والا ملزم دھر لیا

کراچی(نیوزڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبرکرائم ونگ کراچی نے کارروائی کرتے ہوئے ڈیجیٹل کرنسی کے ذریعے کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر کراچی نےکارروائی کے دوران ڈیجیٹل کرنسی بز کوائن کا جھانسہ دے کردرجنوں لوگوں سےکروڑوں کا فراڈ […]

اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تصدیق کی کہ انہوں نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔جن ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے ان میں پرویز خٹک، قاسم سوری، اسد […]

گلوکارہ یشال شاہد کا ذہنی تناؤ میں مبتلا ہونے کا اعتراف

لاہور(نیوزڈیسک)’ـ’ہم کہاں کے سچے ہیں‘ ‘سے شہرت حاصل کرنے والی گلوکارہ یشال شاہد نے ذہنی تناؤ میں مبتلا ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے مداحوں کو اس بیماری کو سنجیدگی سے لینے کا مشورہ دیا ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک طویل ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے ذہنی تناؤ سے گزرنے کے […]

عمران خان نے پارٹی صدر بننے کی دعوت دی ہے لیکن ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، پرویز الہٰی

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف میں ضم ہونے کی صورت میں عمران خان نے انہیں پارٹی صدد بنانے کی پیشکش کی ہے۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب میں پرویز الہیٰ نے کہا کہ عمران خان نے پارٹی صدر بننے کی دعوت دی ہے لیکن ابھی […]

وزیر خارجہ کی سوئٹزرلینڈ میںچین کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک   )وزیر خارجہ نے سوئٹزرلینڈ میں ڈبلیو ای ایف میں چین کے نائب وزیر اعظم مسٹر لیو ہی سے ملاقات کی۔ دونوں اطراف نے پاکستان اور چین کے درمیان کثیر جہتی اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی فائدہ مند شراکت داری کو مزید بڑھانے کے لیے قریبی رابطہ […]

الزامات لگانے والی شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا،فیروزخان

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیروز خان نے متعدد شوبز شخصیات کو ہتک عزت کا نوٹس ارسال کر دیا۔سوشل میڈیا پر فیروز خان نے قانونی نوٹس کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے خود پر بےبنیاد اور من گھڑت الزامات لگانے والے افراد کے خلاف ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ہتک […]

کراچی بلدیاتی الیکشن کاپوری دنیا میں مذاق اڑایاجارہا ہے،وسیم اختر

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم)کے رہنماوسیم اختر نے کہاہے کہ کراچی الیکشن کے نتائج میں تاخیر کی گئی،اس الیکشن کا دنیا مذاق اڑ ا رہی ہے، لوگوں نے سڑکوں پر ٹھپے لگائے سب نے دیکھ لیا ہے،پیپلز پارٹی نے14سال سے پورے سندھ پر قبضہ کر رکھا ہے، میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وسیم […]

ملالہ آسکر ایوارڈز کیلئے نامزد امریکی فلم کی شریک پروڈیوسر بن گئیں

لندن (نیوزڈیسک)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد امریکی فلم کی شریک پروڈیوسر بن گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق حال ہی میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والی ملالہ یوسفزئی اکیڈمی ایوارڈز کے لیے نامزد پاکستانی فلم ’’جوائے لینڈ‘‘ کے بعد اب امریکی فلم ’’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘‘ کی شریک پروڈیوسر بن گئی ہیں۔فلم […]

وزیراعظم شہباز شریف کا زرداری، چوہدری شجاعت حسین اور مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فو نک رابطہ

اسلام آباد ( وقائع نگار )وزیراعظم شہباز شریف کا سابق صدر آصف علی زرداری، مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون ،وزیراعظم کی پنجاب کے نگران وزیر اعلی کے نام پر تینوں قائدین سے مشاورت کی،وزیراعظم کی اتحادی قائدین سے ملک کی سیاسی صورتحال […]

ملک میں آٹے کا مسئلہ سپلائی اور ڈیمانڈ پر پورا نہ اترنے سے ہوا،سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی

اسلام آباد ( نامہ نگار )سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس مطابق ملک میں آٹے کا مسئلہ سپلائی اور ڈیمانڈ پر پورا نہ اترنے سے ہوا، رکن کمیٹی جام مہتاب نے کہا کہ بیوپاری سستی گندم خرید کر مہنگی بیچ رہی ہے،ایسا نظام ہو کہ گندم زخیرہ کرنے والے تاجروں کے خلاف سخت کاروائی […]