یاسر حسین بھی ساتھی اداکاروں کے نمبرز آؤٹ کرنے پر فیروز خان پر برس پڑے

کراچی(نیوز ڈیسک) مشہور اداکار یاسر حسین اپنے اور ساتھی اداکاروں کے موبائل نمبرز آؤٹ کرنے پر فیروز خان پر برس پڑے کہا اس کی ایک احمقانہ حرکت کی وجہ سے بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔تفصیلات کے مطابق یاسر حسین نے نام لیے بغیر فیروز خان سے اظہارِ برہمی کرتے ہوئے اپنی […]
قومی اسمبلی استعفے منظور ،پی ٹی آئی کا علاج ہم نے 2 ماہ پہلے سے ہی سوچ رکھا تھا ، سعد رفیق کا طنز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ صوبائی اسمبلیاں نہ توڑتے تو آپ کو منا کرلے آتے مگر اب ضمنیاں لڑو۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے لکھا ہم نے […]
الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے 21 پارلیمنٹرینز پر بجلی گرادی ، رکنیت معطل

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک وفاقی، تین صوبائی وزرا اور ایک مشیر سمیت 21 پارلیمنٹیرینز کی رکنیت معطل کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ارکان پارلیمنٹ نے 31 دسمبر تک اپنے اور اپنے اہلخانہ کے اثاثوں، واجبات کی […]
ماحولیاتی تبدیلی،سیلاب تباہی کی قیمت پاکستان کو تنہا چکانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا، حنا ربانی کھر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی،سیلاب کی تباہی کی قیمت پاکستان کو تنہا چکانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ جس غیرمتناسب تباہی کا […]
حکمرانوں کی نام نہاد جمہوریت بے نقاب ہو گئی ،کل اہم اعلان کروں گا،شیخ رشید

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سابق وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نام نہاد جمہوریت بے نقاب ہو گئی ہے،جو مرضی چال چل لیں،الیکشن کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔آج سابق وزیر ریلوے اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]
محکمہ موسمیات نے شمالی بلوچستان میں مزید موسلادھار بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کردی

کراچی( نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کردی،صوبے کے شمالی اضلاع میں پارہ منفی 16 سولہ ڈگری تک گر نے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق دوسری جانب کراچی میں سائبرین ہواؤں کا زور ٹوٹ گیا، جس کے بعد سردی کی شدت میں کمی آگئی۔محکمہ موسمیات کے […]
گیس قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا ،میڈیا نے میری بات کو غلط پیش کیا ،مصدق ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک ے کہا کہ ہم نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ہے، میری بات کو غلط پیش کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مصدق ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گیس قیمتوں میں اضافے کی سمری اوگرا نے بھجوائی تھی، گیس کی قیمتوں میں اضافے سے […]
قومی اسمبلی ،استعفے منظور ،عمران خان 33 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءفواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تمام 33 نشستوں سے الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے لکھا کہ […]
پاکستانی ویمنز ٹیم مشکلات سے دوچار، 125 رنز پر آل آؤٹ

میلبورن(نیوزڈیسک) پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے پاکستانی ویمنز ٹیم مشکلات سے دوچار پوری ٹیم125 رنز بناکر آؤٹ۔ پاکستان اور آسٹڑیلیا کی ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ برسبین میں جاری ہے ۔ آسٹریلیا کی طرف سے کم گارتھ نے 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ پاکستان کی طرف سے ندا ڈار نے […]
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں بڑی کارروائی ، 4 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (نیوزڈیسک )پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ کے پیش نظر بلوچستان، خیبرپختونخوا سمیت مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہوشاب اور تلسر میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ […]