اہم خبریں

مکمل طورپر فٹ ہوچکا،میدان میں اترنے کیلئے تیار ہوں، شاہین شاہ آفریدی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میں اب کھیلنے کے لیے مکمل تیار ہوں، فٹنس کے لیے تمام ضروریات مکمل کرلی ہیں جس کے لیے 55 اوورز کرا چکا ہوں۔ میری ٹیم کو جب بھی ضرورت ہوگی میں تیار ہوں گا۔لاہور میں ٹریننگ کے موقع پر گفتگو کرتے […]

موجودہ حکومت الیکشن سے نہیں آکشن کے ذریعے آئی ، عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نئی فوجی قیادت سے کوئی تعلق نہیں ہے، اس حکومت نے 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز ختم کروائے، معیشت کا بیڑہ غرق کر کے رکھ دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بی بی سی اردو کو خصوصی انٹرویو […]

وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ خان نوازشریف سے ملاقات کیلئے لندن روانہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سینئر رہنما مسلم لیگ ن و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے ۔رانا ثناء اللہ نجی پرواز کے ذریعے اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے لندن روانہ ہوئے، رانا ثناء اللہ لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف […]

اگلے ہفتے ڈالرآنا شروع ہوجائینگے ،آپ بندوبست کرلیں تو اعتراض نہیں ، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ اگلے ہفتےسے ملک میں ڈالرز آنا شروع ہو جائیں گے،اگر آپ ڈالر کا بندوبست کرتے ہیں تو ہمیں اعتراض نہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایف پی سی سی آئی میں خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ اب زرِمبادلہ ذخائر […]

شاہد آفریدی کے بعد چیف سلیکٹر کون ہوگا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی آل راونڈرشاہد آفریدی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے نئے سربراہ کون ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کےلئے مینجمنٹ کمیٹی کے اہم رکن شکیل شیخ کا نام بطور چیف سلیکٹر اس وقت سر فہرست ہے جبکہ یہ بھی خبر یں کہ قومی سلیکشن کمیٹی […]

یوکرائن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ ،وزیر،سیکرٹری سمیت 16 افراد ہلاک

یوکرائن (نیوزڈیسک)عالمی میڈیا کے مطابق یوکرین کے شہر برووری میں ایک سکول پر ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا. سکول میں موجود دس بچے بھی حادثے کی لپیٹ میں اآگئے . جبکہ ہیلی کاپٹر میں موجود یوکرین کے وزیر داخلہ سمیت کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے ں، یہ بات قومی پولیس کے […]

عمران خان ایم این اے نہیں رہے ، الیکشن کمیشن نے جیتی ہوئی نشستوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری نہیں کیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا کہ عمران خان اس وقت رکن قومی اسمبلی نہیں ہیں،انتخابی اخراجات کی تفصیلات نہ دینے پر ضمنی انتخابات میں جیتی ہوئی نشستوں کا نوٹیفیکشن جاری نہیں ہوا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم میانوانی نشست […]

شاداب خان بھی انگلش کاؤنٹی سسیکس کا حصہ بن گئے،کوچ سارہ ٹیلر بھی پرجوش

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے انگلش کاؤنٹی سسیکس کے ساتھ معاہدہ ہوگیا، کوچ سارہ ٹیلر بھی پرجوش ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کاؤنٹی سسیکس سے شاداب خان کے معاہدے پر اپنے ٹوئٹ میں خوشی کا اظہار کے ساتھ ساتھ ٹھمز اپ کا […]

اسکواش کی موجودہ صورتحال پر شرم آتی ہے ، جہانگیر خان بھی برس پڑے

پشاور (نیوزڈیسک)مشہور لیجنڈ اسکواش پلیئرجہانگیر خان نے کہا کہ اسکواش کی موجودہ صورتحال پر شرم آتی ہے، فیڈریشن کے آفیشلز کو کھیل کا کوئی علم نہیں، اسکواش فیڈریشن کے سیکرٹری کے کوچ بن کر جانے پر حیرانگی ہے، کھیل کو مذاق بنادیا گیا ہے پروفیشنل لوگ ہی اس کو چلاسکتے ہیں، دنیا بھر سے کالز […]

عوام رہے خبردار، منرل واٹر کمپنیوں کے 20 برانڈز مضرصحت اور غیر محفوظ قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں کام کرنیوالی متعدد منرل واٹر کمپنیوں کے برانڈ غیر معیاری اور مضرصحت قرار دے دیئے، ان کمپنیوں میں بیسٹ نیچرل، ایکسیلنٹ نیچرل، کلیئر، پنار، نینو، آئس ڈراپ، پریمیم صفا، اورویل، انڈس، منوا کشف، بارسے، اور نیاب پیور لائف جیسے 12 برانڈز شامل ۔ ذرائع کے مطابق حکومتِ پاکستان کی پاکستان کونسل فار […]