امریکہ،دنیا کے سب سےبڑے طیارے کی 6 گھنٹے کی کامیاب پرواز

واشنگٹن(نیوزڈیسک)دنیا کے سب سے بڑے طیارے نے 6 گھنٹے کی آزمائشی پرواز کو مکمل کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسٹراٹولانچ روک نامی طیارے نے آزمائشی پرواز کے لیے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک صحرا سے اڑان بھری تھی۔طیارے میں ایک اور تجرباتی طیارے Talon-A کو بھی لوڈ کیا گیا تھا۔Talon-A […]
اسرائیلی حکومت فلسطینی اتھارٹی کیخلاف غیرقانونی اور یکطرفہ اقدامات نہ کرے، قاہرہ سمٹ

قاہرہ(نیوزڈیسک)مصر، اردن اور فلسطین کے رہنماؤں نے اسرائیلی حکومت کو غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کرنے سے خبردار کر دیا۔قاہرہ میں صدر فتح السیسی، اردن کے شاہ عبداللّٰہ اور فلسطین کے صدر محمود عباس نے ملاقات کے دوران اسرائیل کو مسجد اقصیٰ کی انتظامی حیثیت برقرار رکھنے پر زور دیا۔تینوں رہنماؤں نے مسجد اقصیٰ کی […]
استعفے منظور،عمران کے پاس اب عدالت کا راستہ باقی بچا ہے یا سڑکوں کا ، اعتزاز احسن

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کےرہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پاس اب عدالت کاراستہ باقی بچا ہے یا سڑکوں کا۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان پارلیمنٹ نہیں جاسکتا اس کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے، ان کے پاس اب عدالت کاراستہ […]
جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں چھپکلی کی نئی نسل دریافت

لیما(نیوزڈیسک)جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں چھپکلی کی نئی نسل دریافت ہوئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیرو کے نیشنل پارک اوتیشی سے دریافت ہونے والی چھپکلی سائنس کے خزانے میں ایک نیا اضافہ ہے۔اینڈیز پہاڑی سلسلے میں حیاتیاتی تحفظ کے تحت قائم قومی پارک میں ماہرین کو کسکو کے علاقے سے یہ […]
اومان کامشرق وسطیٰ کا پہلا اسپیس راکٹ لانچ سینٹر تعمیر کرنیکااعلان

دُقم (نیوزڈیسک)اومان رواں برس مشرق وسطیٰ کا پہلا اسپیس راکٹ لانچ سینٹر تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔دُقم میں بندرگاہ بھی ہے جسے فروری 2022 میں کھولا گیا تھا، یہ بندرگاہ بیلجیئم کے ساتھ شراکت میں تعمیر کی گئی ہے جس میں زیادہ تر سرمایہ کاری چین نے کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے […]
مظاہرین کسی رعائت کے مستحق نہیں،سختی سے نمٹاجائیگا،ایرانی صدر ابراہیم رئیسی

تہران(نیوزڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے ملک میں جاری پُرتشدد مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک کی ایران کو کمزور کرنے کی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔ […]
عوام الناس انتخابی شیڈول کےجاری ہونے سے پہلے انتخابی فہرستوں میں اپنا اندراج یقینی بنائیں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )عوام الناس انتخابی شیڈول کےجاری ہونے سے پہلے انتخابی فہرستوں میں اپنا اندراج یقینی بنائیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان الیکشن کمیشن آ ف پاکستان عوام الناس اورانتخابات میں حصہ لینے والے خواہشمند امیدواروں کو آگاہ کرتا ہے۔کہ الیکشنز ایکٹ 2017 کے سیکشن 39 کے تحت انتخابات کے شیڈول کےجاری ہوتے ہی انتخابی فہرستوں کو […]
شہباز حکومت ہارس ٹریڈنگ سے آئی،کروڑوں روپے دیکرلوگوں کوخریداگیا،عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات کی اپریل 2023 میں پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کا اس وقت نئی فوجی قیادت سے کوئی ریلیشن شپ نہیں۔غیرملکی میڈیا کوانٹرویودیتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ آج تک کون سا سیاسی رہنما آیا ہے جو اپنی حکومت گرا دیتا ہے جو کہ 70 […]
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ پی او ایف سپورٹس کمپلیکس میں جاری

اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر ) پی او ایف فٹ بال ٹیم کا نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کی تیاری کے سلسلہ میں تربیتی کیمپ پی او ایف سپورٹس کمپلیکس واہ کینٹ میں گزشتہ روز ہفتے سے جاری ہے۔ تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کو ہیڈ کوچ ظفر علی، کوچ نثار احمد اوراسسٹنٹ کوچ فاروق […]
بشریٰ انصاری نے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کر لیا

کراچی(نیوزڈیسک)اداکارہ بشریٰ انصاری سوشل میڈیا پر ان کے نام سے چلنے والے جعلی اکاؤنٹس کےخلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل پہنچ گئیں۔بدھ کے روز بشریٰ انصاری کراچی میں ایف آئی اے کے سائبرکرائم رپورٹنگ سینٹر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کے نام سے چلنے والے پیجز اور اکاؤنٹس کے خلاف درخواست […]