روسی فوجی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ کیلئے نیٹو کاجاسوس طیارہ رومانیہ پہنچ گیا

بخارسٹ(نیوزڈیسک)روس کی فوجی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے نیٹو کا جاسوس طیارہ رومانیہ پہنچ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رومانیہ کے وزیر دفاع اینجل تیلوار نے کہا کہ یوکرین پر روس کی غیر قانونی جنگ کے تناظر میں نیٹو، مشرقی حصے میں اواکس طیاروں کی مدد سے فوجی سرگرمیوں پر نظر رکھے گا۔یہ […]
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ،2100روپے تولہ مہنگا

کراچی(نیوزڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت اضافے کے سبب مقامی صرافہ بازار میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سونے کی عالمی قیمت فی اونس 6 ڈالر اضافے سے 1915 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد ملکی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں […]
شہباز گل کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست حکومت نے واپس لے لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت مسترد کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے واپس لے لی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے شہباز گل کی ضمانت کے خلاف درخواست پر ان چیمبر سماعت کی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ رضوان عباسی چیمبر میں پیش ہوئے اور […]
کراچی کے ضلعی ریٹرننگ آفس میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کی جھڑپ،، متعدد زخمی

کراچی(نیوزدیسک) شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں قائم ضلعی ریٹرننگ آفس میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے امیدواروں نے کارکنان کے ساتھ کیماڑی کے ڈی آر او آفس پر دھرنا دیا ہوا ہے […]
پولی کلینک زائد المیعاد ڈینگی کٹس خرد برد کیس کے مرکزی ملزمان کو 120 دن کے لئیے معطل کر دیا گیا

اسلام آباد ( نامہ نگار)پولی کلینک زائد المیعاد ڈینگی کٹس خرد برد کیس کے مرکزی ملزمان کو 120 دن کے لئیے معطل کر دیا گیا ،وزارت قومی صحت نے ایف آئی اے تحویل کے ملزمان ڈاکٹر امان اللہ اور سٹور کیپر کو معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،پولی کلینک میں زائد المعیاد ڈینگی […]
چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)پشاور ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججز کی مستقلی کا معاملہ، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوااجلاس میں تینوں جج صاحبان کی مستقلی پر غور کیا گیاجوڈیشل کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کے تینوں ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی سفارش کردی،مستقل ہونے والے ججز میں […]
بلدیاتی انتخابات،انگلیاں اٹھانے پر نثارکھوڑوکا حافظ نعیم کو انتباہ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ حافظ نعیم دوسروں پر انگلی نہ اٹھائیں، دوسروں کے ہاتھ میں پتھر ہو سکتے ہیں، اکثریت کو تسلیم کرو مگر دھونس دھاندلی برداشت نہیں ہوگی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ جب پی ٹی آئی نے جماعت […]
امیرِ کویت شیخ نواف کا قومی مصالحت کیلئے عام معافی کا اعلان

کویت سٹی (نیوزڈیسک)امیرِ کویت شیخ نواف نے سیاسی شخصیات سمیت حکمران خاندان کے 37 افراد کیلئے عام معافی کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک شاہی فرمان میں امیرِ کویت شیخ نواف نے سیاسی شخصیات سمیت حکمران خاندان کے 37 افراد کیلئے عام معافی کا اعلان کر دیا۔امیرِ کویت کی عام معافی میں شامل […]
پاکستان کو مشکل معاشی صورتحال کا سامنا ، تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کے اتفاق رائے سے عام انتخابات کا انعقاد ضروری ہے ،صدر مملکت

اسلام آباد( وقائع نگار)پاکستان کو مشکل معاشی صورتحال کا سامنا ، تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کے اتفاق رائے سے عام انتخابات کا انعقاد ضروری ہے ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملک بھر کے 54 چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدور اور کاروباری برادری کے نمائندوں کی ملاقات ،ملاقات میں کراچی، لاہور، فیصل آباد، […]
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد(نامہ نگار )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارے پاس ان کے لیے سرپرائز ہی سرپرائز ہیں۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو ابھی پتہ نہیں کہ انہوں نے کیا […]