اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے روکنے کیلئے پولنگ کا طریقہ کار مشکل بنا دیا گیا ، سپریم کورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے روکنے کیلئے پولنگ کا طریقہ کار مشکل بنا دیا گیا۔سپریم کورٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عمران خان اور شیخ رشید کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر […]
عوام کی رائے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں تو وہی ہوگا جو رات میں ہوا، فضل الرحمان

پشاور ( نیوز ڈیسک)فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عجیب تماشہ ہے حکومت بنتی ہے تب بھی ناچتے ہیں اور گرتی ہے تب بھی۔پشاور میں طلبہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ بیرونی ایجنڈے کے ساتھ ہے، عوام کی رائے عوام کے سامنے جانے دی جائے۔ہمارا مقابلہ بیرونی ایجنڈے کے ساتھ ہے، […]
انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید کم ہوگئی

کراچی(بزنس رپورٹر)انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی جاری ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر مستحکم رہی۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قدر میں25پیسہ کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کی قدر288.66روپے سے […]
ورلڈبینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب 10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری مؤخرکردی

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری مؤخرکردی ہے۔ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری آئندہ مالی سال تک مؤخرکی ہے۔ورلڈ بینک نے درآمدات پر ‘فلڈ لیوی لگانے کی بھی مخالفت کی ہے۔خیال رہےکہ پائیدار معیشت کے لیے ورلڈ بینک کے قرض کی […]
پرویز الٰہی نے ون آن ون ملاقات میں کہا تھا اسمبلی نہیں توڑنا چاہتا،گورنر پنچاب
لاہور(نیوزڈیسک)گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ایک ماہ میں پاکستان آرہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے ون آن ون ملاقات میں کہا تھا کہ اسمبلی نہیں توڑنا چاہتا۔لاہور میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز […]
دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ایک بہت بڑے چیلنج کا سامنا ہے ، شیری رحمان

سلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کا موسمیاتی تبدیلیوں کے اسباب میں حصہ نہ ہونے کے برابر ہے لیکن اس کے باوجود اس نے سیلاب جیسی آفات کی تباہ کاریوں کی صورت میں بھاری قیمت ادا کی ہے ، یہ ایک بہت بڑا چیلنج ہے جس […]
عالمی بینک کی پاکستان کو1 ارب 10 کروڑ ڈالر قرضوں کی منظوری مؤخر

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی بینک نے1 ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری مؤخر کردی، پاکستان کیلئے قرض کی منظوری آئندہ مالی سال تک مؤخر کی گئی ہے۔ترجمان عالمی بینک کے مطابق عالمی بینک نے درآمدات پر فلڈ لیوی لگانے کی بھی مخالفت کر دی، پائیدار معیشت کیلئے عالمی بینک کے قرض کی مالیت 45 کروڑ ڈالر […]
ملک کو کامیاب بنانے کے لئے ضروری ہے نوجوانوں کو باشعور بنایا جائے، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کو کامیاب بنانے کے لئے ضروری ہے نوجوانوں کو باشعور بنایا جائے،ہم نوجوانوں کے ذریعے ہم ترقی کی منازل طے کرسکتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو نیشنل انکیوبیشن سینٹر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر تے […]
امیرمقام نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کے اقدام کو یوم نجات قرار دے دیا

پشاور( نیوز ڈیسک )وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام نے پی ٹی آئی کے اسمبلی تحلیل کرنے کے اقدام پر ردعمل دیتے ہوئے اسے خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے یوم نجات قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں امیرمقام نے کہا کہ الحمدللہ ہم پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت کی پانچ سالہ خراب کارکردگی سے نجات […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے24نئے کیس رپورٹ ہوئے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(نامہ نگار )ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے24نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔ بدھ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار152کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے24ٹیسٹ مثبت آئے ۔ اس دوران کورونا ٹیسٹ کی مثبت شرح 0.58 […]