اہم خبریں

پاک امریکہ بزنس تعلقات و دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کی ضرورت ہے،وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک  )وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے بدھ کو ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت کی طرف سے بدھ کو جاری کردہ بیان کے مطابق […]

عمرہ پر جانے کے خواہش مند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک  )عمرہ پر جانے کے خواہش مند افراد کیلئے بڑی خوشخبری،سعودی ایئرلائن کا ٹکٹ خریدیں اور عمرے کی سعادت حاصل کریں،ترجمان ایئرلائن کے مطابق سعودی ایئرلائن کاٹکٹ خریدنے والوں کو 4 دن کا سیاحتی ویزہ مفت دیا جائے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی بلوچستان میں پاکستان ایران سرحد پر دہشت گردی کے واقعے کی مذمت

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں پاکستان ایران سرحد پر دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔اس واقعے میں ہمارے 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں ایران اپنی سرحد سے پاکستان کے خلاف حملوں کے لئے اپنی سرزمین استعمال نہیں ہونے دے گا۔بدھ […]

رونالڈو اور میسی کے درمیان دوستانہ میچ کا ٹکٹ 26 لاکھ ڈالر میں فروخت

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب کے تاجر نے نیلامی میں 26 لاکھ ڈالر کی بولی لگا کر کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی فرنچائز ٹیموں کے درمیان جمعرات کو کھیلے جانے والے دوستانہ مقابلے دیکھنے کے لیے ٹکٹ جیت لیا۔میڈیاپورٹس کے مطابق جمعرات کو ریاض میں میسی کی پیرس سینٹ جرمین کا مقابلہ رونالڈو کے نئے کلب النصر […]

ون ڈے میں ایک اور بھارتی کھلاڑی کی ڈبل سنچری،208رنز کی اننگرکھیلنے والے کم عمرترین بیٹر بھی بن گئے

حیدرآباد(نیوزڈیسک)ون ڈے کرکٹ میں ایک اور بھارتی بیٹر نے ڈبل سنچری جڑ دی۔بھارتی شہر حیدرآباد میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والے ون ڈے میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 349 رنز بنائے۔349 میں سے 208 رنز بھارتی بیٹر شبھمن گِل نے بنائے، اوپنر شبھمن گِل 149 […]

کوئی شک میں نہ رہے ،بلوچستان اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی، وزیر اعلیٰ

کوئٹہ (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) اور پیپلز پارٹی کے مابین اردو اور انگلش میڈیم کا فرق ہے۔ بلوچستان میں جام کمال کی حکومت تبدیل کرنے میں ارکان اسمبلی نے اہم کردار ادا کیا ہے، اسٹیبلشمنٹ نے رتی برابر ساتھ نہیں دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کے شیڈول کا اعلان جمعہ کو متوقع ہے

اسلام آ باد ( نامہ نگار )پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کے شیڈول کا اعلان جمعہ کو متوقع ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی حکام کل پی ایس ایل فرنچائزرز کے ساتھ شیڈول کے حوالے سے حتمی مشاورت کریں گے، پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اب تک شیڈولڈ کے مطابق ملتان میں ہو گی۔ذرائع […]

چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے رشوت خور ملازمین کو گھر بھیج دیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) دنیا کی سرفہرست ویڈیو گیم بنانے والی اور مقبول سپر ایپ WeChat کی مالک ہے لیکن 2020 کے آخر میں شروع ہونے والے چین کے ٹیک سیکٹر پر ایک وسیع ریگولیٹری کریک ڈاؤن کے تحت مشکلات سے دو چار ہے۔ کمپنی کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر 100 سے زائد ملازمین […]

شامی کباب

کباب پاکستان اور بھارت کے کھانوں میں ایک مقبول ترین ڈش ہے. یہ پیاز، لہسن ، لونگ اور دیگر مسالاجات کو گوشت کے ساتھ پیسنے سے بنائی جانے والی ایک مزیدار اور خوش ذائقہ ڈش ہے. یہ ڈش دال چاول ، پلاؤ یا دال روٹی اور چٹنی کے ساتھ پیش کی جاتی ہے. وقت تیاری […]

استعفوں کی منظوری عدالت میں چیلنج نہیں کرینگے،پی ٹی آئی کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے 35 استعفوں کی منظوری کا اقدام کسی بھی لیگل فورم پرچیلنج نہ کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی اورلیگل کمیٹی کا اسلام آباد میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اسد عمر، اسد قیصر،عمرایوب اور لیگل ماہرین سمیت پارٹی رہنماؤں نے […]