اہم خبریں

پی ڈی ایم حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث ادویات ساز کمپنیاں بھی بند ،سینکڑوں ملازمین بیروزگار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں زرمبادلہ کے ذخائر میں خطرناک حد تک کمی آگئی، گزشتہ روز سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی اپنے بیان میں پاکستان کی معاشی صورتحال سے عوام کو آگاہ کردیا تھا۔ جبکہ چیئرمین پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن فاروق بخاری نے کہا کہ 25 فیصد دوا ساز اداروں کے غیر فعال ہونے کی […]

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کیلیےحکومت اوراپوزیشن کی 6 رکنی پارلیمانی کمیٹی قائم

لاہور(نیوزڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی سطبین خان نے نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر کے لیے 6 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔اسپیکر کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی میں حکومتی اتحاد اور متحدہ اپوزیشن کے تین تین اراکین شامل ہیں، جن میں سے حکومت بینچوں سے میاں اسلم اقبال، راجہ […]

انتہاپسندوںکو کھلی چھٹی، ہندو لڑکی سے بات کرنے والے ایک اورمسلمان طالب علم پر بدترین تشدد

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں انتہاپسندوں نے ایک مسلمان طالب علم کو ہندو لڑکی سے بات کرنےکے الزام میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں انتہاپسندوں کو مسلمانوں پر تشدد کی کھلی چھوٹ مل گئی ہے اور آئے روز کوئی مسلمان ہندو انتہاپسندوں کے تشدد کا نشانہ بنتا ہے۔حالیہ واقعہ بھارتی ریاست […]

پارلیمانی کمیٹی کے لیے حمزہ شہباز کا سپیکر کو 3 افراد کے نام پر مشتمل خط

لاہور( نیوز ڈیسک) اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے تین افراد کے ناموں پر مشتمل خط سپیکر پنجاب اسمبلی کو لکھ دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل حکومتی اتحاد کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی کے لئے میاں اسلم اقبال، راجہ بشارت اور ہاشم جواں بخت کے نام پہلے ہی سپیکر کو بھجوا […]

شاہی مرغ چنے بنانا بہت ہی آسان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شاہی مرغ چنے کا نام سن سب کو بھوک لک جاتی ہے اور منہ میں پانی آجاتا ہے لیکن باہر سے لوگ کم ہی کھانا پسند کرتے ہیں ،اگر یہ ڈش آپ گھر پر تیار کریں تواس مہنگائی کے دور میں ناصرف بچت کی جاسکتی ہے بلکہ کھانے کا ذائقہ بھی […]

حکومت خود سیاسی عدم استحکام پیداکرنے کی کوشش کررہی ہے،اسد قیصر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پہلے انہیں اسمبلی میں آنے کی دعوت دی پھر استعفے قبول کر لیے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں اسد قیصر نے کہا کہ حکومت خود ایسا ماحول پیدا کرنا چاہتی ہے تاکہ سیاسی عدم استحکام ہو، […]

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا 10 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کااعلان

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کارپوریشن نے کہاہے کہ رواں مالی سال کی سہ ماہی تک 10 ہزار ملازمین کو نوکری سے برخاست کرنا ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں کمپنی نے کہاکہ ملازمتیں ختم کرنے سے مائیکروسافٹ کو 1.2 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا اور ہر شیئر کے منافع پر 12 سینٹ […]

کراچی میں جماعت اسلامی سے اتحاد کرنا ہے یا نہیں؟ ابھی فیصلہ نہیں ہوا، اسدعمر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف اسدعمر کا کہنا ہے کہ ن لیگ خود توڑ پھوڑ کا شکار ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف اکثریت کھوچکے ہیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے اسدعمر نے کہا کہ ایم کیو ایم کے اندر سے بھی حکومت کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہوگئیں، وزیراعظم سے اعتماد کے ووٹ کا کہنے […]

جنوبی افریقی کرکٹرہاشم آملہ کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پریٹوریا(نیوزڈیسک)جنوبی افریقا کے اسٹار کرکٹر ہاشم آملہ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ ہاشم آملہ نے 2019 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جس کے بعد وہ انگلش کاؤنٹی میں کھیلتے نظر آتے تھے، تاہم اب انہوں نے پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ۔39 سالہ […]

پی پی نے ہماری کراچی میئرکی سیٹ چھینی،ہم اکتوبرمیں انکی وزارت اعلیٰ چھین لینگے،فاروق ستار

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کی نشستیں بتاتی ہیں ہمارا مؤقف صحیح تھا۔پی پی نے ہماری کراچی میئرکی سیٹ چھینی،ہم اکتوبرمیں انکی وزارت اعلیٰ چھین لینگے،پی آئی بی کالونی کراچی میں ایم کیو ایم کے جنرل ورکرز اجلاس […]