عالمی شہرت یافتہ اتھلیٹ یوسین بولٹ کے اکاؤنٹ سے 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر غائب

کنگسٹن(نیوز ڈیسک) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتھلیٹ کے وکلاء کا کہنا ہے کہجمیکا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ اتھلیٹ یوسین بولٹ کے اکاؤنٹ سے ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر غائب ہوگئے۔ کنگسٹن میں قائم ایک سرمایہ کاری فرم کے اکاؤنٹ سے یوسین بولٹ کے ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر غائب ہوگئے […]
آج مہنگائی کی شرح 25 فیصد تک پہنچ چکی ہے ، شوکت ترین

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی معاشی ٹیم کے سربراہ سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا کہ آج ملک میں مہنگائی کی شرح 25 فیصد تک پہنچ گئی جبکہ مہنگائی کوجواز بناکرہماری حکومت کو ہٹایا گیا، تحریک انصاف نے آخری دورمیں ریکارڈ ترقی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی معاشی ٹیم کے سربراہ […]
حجاز مقدس دیکھنے کی تڑپنے رکھنے والوں کیلئے بڑی خبر، سعودی عرب کااہم اعلان سامنے آگیا

جدہ( نیوزڈیسک) حجاز مقدس جانے کیلئے پاکستانیوں کی بڑی تعداد تڑپ جاتی ہے ۔ جب بات آتی ہے مکہ اورمدینہ منورہ جانے کی تو مسلمانوں کا دل تڑپ جاتا ہے ۔ ایسے حالات میں سعودی حکومت نے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے فضائی کمپنی سعودیہ ائیر لائنز اپنے ساتھ سفر کیلئے ٹکٹ خریدنے پر سیاحوں کو مملکت […]
پنجا ب کا صدر ہوں،نوازشریف نے پارٹی عہدے کااستعفیٰ طلب کیا تو دیدوں گا، رانا ثناء اللہ

لندن (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ( ن ) کے رہنماء رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مشاورت کیلئے مجھے لندن بلایا ، ن لیگ پنجاب کا صدر ہوں، استعفیٰ طلب کیا گیا تو دے دوں گا،عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی مہم چلا رہا ہے، عمران […]
افغانستان میںشدید سردی کی لہر نے 70افراد کی جان لے لی

کابل(نیوزڈیسک) افغانستان میں شدید سردی کی لہر نے 70 سے زائد افراد کی جان لے لی۔ رپورٹ کے مطابق مختلف علاقوں میں 10 جنوری کے بعد سے درجہ حرارت تیزی سے گر گیا۔،برفباری کے باعث درجہ حرارت منفی 33 تک پہنچ گیا۔وزارت برائے ماحولیاتی آفات نے بتایا کہ اب تک 70 افراد سخت سردی کے […]
کپتان کی سات حلقوں میں کامیابی ،الیکشن کمیشن نے عمران خان کے حق میں فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ سال قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں عمران خان کے جیتنے والے 7 حلقوں کا الیکشن کمیشن نے تاحال کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیاتھا۔الیکشن کمیشن نے […]
آج بلوچستان کے شمالی علاقوں میں شدید برفباری ہوگی،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود بادلوں کا راج ،بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کی پیش گوئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ رات کے دوران بوندا باندی کا امکان ہے،محکمہ موسم کے مطابق پنجاب کے بیشتراضلاع میں موسم سرد اور مطلع […]
بجلی 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بجلی 2 روپے 20 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ،درخواست دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ،نیپرا اتھارٹی 30 جنوری کو درخواست […]
پنجاب میں نگران سیٹ اپ ، وزیراعلیٰ نامزدگی کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور (نیوزڈیسک) پنجاب میں نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹیوں کیلئے تین تین نام سپیکر سبطین خان کو بھیج دیئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے حمزہ شہباز نے ملک ندیم کامران، حسن مرتضیٰ اور ملک احمد خان کے نام بھجوائے جبکہ تحریک انصاف نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے […]
خاران میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 3 اعشاریہ 7ریکارڈ کی گئی

خاران(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع خاران میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 3 اعشاریہ 7ریکارڈ کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 7 اور گہرائی20 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز خاران سے 28 کلومیٹر جنوب میں تھا زلزلے سے ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول […]