حکومت کی مہنگائی بم گرانے کی تیاری، گیس ، بجلی مزید مہنگی ، وزیراعظم آج منظوری دینگے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)میڈیا رپورٹس کیمطابق وزیراعظم شہباز شریف بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کی آج حتمی منظوری دیں گے ، رپور ٹ کے مطابق وزیر اعظم نے آج شام 5بجے پھر سے انہوں نے معاشی ٹیم کو بلا لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہبازشریف کو گزشتہ روز ہی بتا دیا گیا […]
لمپی اسکن ممکنہ لہر کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب نے ویکسی نیشن کیلئے دیڑھ ارب روپے کی گرانٹ دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ لمپی اسکن ویکسینیشن کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی گرانٹ دی ہے، لمپی اسکن کے موثر کنٹرول کیلئے وسیع پیمانے پر 60لاکھ ڈوز مہیا کی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ لمپی اسکن ویکسینیشن کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کی گرانٹ دی […]
آج پی ایس ایل فرنچائزز سے مشاورت ہوگی،آٹھویں ایڈیشن کے فائنل شیڈول کا اعلان کل کیا جائیگا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول فائنل، اعلان کل کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آج پی ایس ایل فرنچائزز کے ساتھ شیڈول کے حوالے سے حتمی مشاورت کرے گا۔ ملتان میں افتتاحی تقریب کے ساتھ ایونٹ کا آغاز 13فروری سے ہوگا، […]
بمبئی پولیس نے راکھی سانوت کو گرفتار کرلیا، گرفتاری کی اہم وجہ سامنے آگئی

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ راکھی ساونت کو امبولی پولیس نے گرفتارکرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق معروف اداکارہ نے شرلین چوپڑا کیخلاف قابل اعتراض زبان استعمال کی تھی جس کےخلاف شرلین چوپڑا کی جانب سے درج کروائی گئی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے اداکارہ کو کچھ دیر قبل گرفتار کیا ۔بھارتی میڈیا کا کہنا […]
ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 17نئے کیس رپورٹ ہوئے، این آئی ایچ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت( این آئی ایچ ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے17نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار136کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن […]
شادی کا خوبصورت آغاز عمرہ سے کروں گی،راکھی ساونت کی میسور والوں کو بھی بڑی تنبہہ

ممبئی (نیوزڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ اپنی شادی کے خوبصورت سفر کا آغاز عمرے سے کریں گے۔ راکھی کا کہنا تھاکہ جسے اللہ جوڑتا ہے اسے کوئی توڑ نہیں سکتا۔رشتہ توڑنے کی کوشش کرنیوالے جہنم میں جلیں گے کچھ لوگ انکی شادی شدہ زندگی کو خراب کرنا چاہتے ہیں جبکہ […]
عمران خان کون سی نشست اپنے پاس رکھیں گے ابھی فیصلہ نہیں کیا،فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنماء سابق وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ قومی اسمبلی ربڑ اسٹیمپ کے سواکچھ نہیں ہے، عمران خان کون سی نشست اپنے پاس رکھیں گے اس کا فیصلہ ابھی نہیں کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصا ف کے رہنماء سابق وفاقی وزیر اطلاعات نے […]
پروڈیوسر آصف رضا میر کا چھوٹا بیٹا بھی شوبز میں آگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) سینئر اداکار اور پروڈیوسر آصف رضا میر کے چھوٹے بیٹے عدنان رضا میر جلد شوبز میں قدم رکھیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف سینئر اداکار اور پروڈیوسر آصف رضا میر کے چھوٹے بیٹے عدنان رضا میر جلد انڈسٹری میں ڈیبیو کریں گے ،پاکستان سمیت بین الاقوامی پراجیکٹس میں کام کرنے والے آصف […]
مصری خاتون کی چیخ وپکار ، پائلٹ کو جہاز واپس ایئرپورٹ اتارنا پڑ گیا

قاہرہ(نیوزڈیسک)عرب میڈیا کے مطابق قاہرہ ایئرپورٹ سے سعودی عرب جانیوالے طیارے کو مصری خاتون نے اس وقت اتاروالیا جب اس نے حیرت انگیز طور پر چیخ و پکار شرو ع کر دی ۔ کمپنی “فلائی عدیل سے وابستہ پائلٹ مصری خاتون مسافر کی چیخ اور گرنے سے حیرت زدہ ہوگیاجب طیارہ ٹیک آف راہداری پر […]
نیب ترمیم کا آصف زرداری کو فائدہ ،منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیب ترمیم کا آصف زرداری کو فائدہ ،منی لانڈرنگ ریفرنس واپس بھیجنے کی درخواست دائر کردی۔تفصیلات کے مطاق احتساب عدالت اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی، جس میں ان کے وکیل فاروق نائیک اور نیب پراسیکیوٹر پیش ہوئے۔آصف زرداری اور […]