ممبئی (نیوزڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ اپنی شادی کے خوبصورت سفر کا آغاز عمرے سے کریں گے۔ راکھی کا کہنا تھاکہ جسے اللہ جوڑتا ہے اسے کوئی توڑ نہیں سکتا۔رشتہ توڑنے کی کوشش کرنیوالے جہنم میں جلیں گے کچھ لوگ انکی شادی شدہ زندگی کو خراب کرنا چاہتے ہیں جبکہ انکے اور انکے شوہر عادل خان کے درمیان علیحدگی کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ راکھی ساونت کی ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں انہیں میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
متعلقہ خبریں
اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
2 ہفتے پہلےمعروف اداکارہ نمرہ خان نے دوسری شادی کرلی
2 ہفتے پہلےتازہ ترین خبریں
سونے کی قیمتیں آسمان پر،فی تولہ نیا ریٹ جاری
2 گھنٹے پہلےمحمد رضوان کے حوالے سے بڑا فیصلہ،سلیکشن کمیٹی سرگرم
2 گھنٹے پہلےحج آپریشنز سےمتعلق بڑی خبر سامنے آگئی،جانیے تفصیلات
2 گھنٹے پہلےسولر سسٹم پر کنکشن کے حوالے سے بڑا حکومتی فیصلہ آگیا
2 گھنٹے پہلےعیدالاضحیٰ پر موسم کا بڑا اپڈیٹ،شہریوں کیلئے اہم خبر
4 گھنٹے پہلے















