پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے خوفزدہ ہے،سینیٹر شہزاد وسیم

لاہور(نیوزڈیسک)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے ڈر رہی ہے، یہ عوام کا سامنا کر ہی نہیں سکتے۔الیکشن اور جمہوری حکومت کے علاوہ ملک کی بہتری کا کوئی حل نہیں ہے۔لاہور میں زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر […]
جس جس نے مجھے اطمینان کرایا ان کے استعفے منظور کیے،اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (نامہ نگار )اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہاہے کہ تحریک انصاف کا وفد مجھ سے ملنے آیا، جو لوگ آئے یا جنہوں نے میڈیا پر آکر استعفے سے متعلق کہا اور مجھے اطمینان دلادیا میں نے مطمئن ہوکر ایسے ارکان کے استعفے منظور کرلیے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے […]
پی ڈی ایم ضمنی نہیں،اکتوبر میں جنرل الیکشن لڑے گی، رانا ثناء اللّٰہ

لندن(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ضمنی نہیں، اکتوبر کا جنرل الیکشن لڑے گی۔ عمران خان 35 سے لڑیں یا 70 حلقوں سے، اس مرتبہ اس کا پٹہ کھول دیں گے۔لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے لیے آتے وقت میڈیا سے غیر رسمی گفتگو […]
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا رجحان بڑھنے لگا،3 سال میں موبائل بینکنگ اکاؤنٹس میں 148 فیصد اضافہ

اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا رجحان بڑھنے لگا،3 سال میں موبائل بینکنگ اکاؤنٹس میں 148 فیصد اضافہ ہوا، پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق موبائل بینکنگ اکاؤنٹس کی تعداد 8 کروڑ 85 لاکھ ہوگئی،پاکستانیوں نے سال 2021-22 میں 10 اعشاریہ 6 ٹریلین کی آن لائن ٹرانزیکشنز کیں،سال 2021-22 میں آن لائن بینکنگ […]
کیپٹن (ر) صفدرکی بریت کی درخواست منظور ،دونوں مقدمات سے بری کرنے کا حکم

راولپنڈی(نامہ نگار )راولپنڈی کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدرکی بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں تھانہ سٹی کے دونوں مقدمات سے بری کرنے کا حکم دیا ہے تھانہ سٹی پولیس نے 2018میں احتجاجی ریلی نکالنے اورکار سرکار میں مداخلت سمیت دیگر الزامات کے تحت کیپٹن صفدر،مسلم […]
خواہش ہے عام آدمی پر بوجھ نہ ڈالیں لیکن آئی ایم ایف کچھ اور چاہتا ہے، وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی چاہتے ہیں اور حکومت کی خواہش ہے عام آدمی پر زیادہ بوجھ نہ پڑے لیکن آئی ایم ایف ہمیں دوسری طرف لے جانا چاہتا ہے لہٰذا پروگرام میں جانے کے لیے آئی ایم ایف کی تمام باتیں […]
عراق، فٹبال میچ کے دوران بھگڈر مچنے سے 2 افراد ہلاک

بصرہ(نیوزڈیسک)عراق کے شہر بصرہ میں فٹ بال میچ کے دوران بھگڈر مچنے سے 2 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بصرہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں عراق اور عمان کے درمیان فٹبال کا فائنل مقابلہ جاری تھا جسے دیکھنے کے لئے ہزاروں شایقین اسٹیڈیم امڈ آئے۔فٹبال میچ کے دوران شائقین اسٹیڈیم میں داخل […]
اسلام آباد وگردونواح میں زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس

اسلام آباد( نیوزڈیسک)اسلام آباد، راولپنڈی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد ، راولپنڈی کے علاوہ ہری پور ،ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ خیبرپختونخوا کے دیگر علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ کوہ پیما […]
پاکستان روس بین الحکومتی کمیشن کا آٹھواں اجلاس،ورکنگ گروپس قائم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد( نامہ نگار)پاکستان روس بین الحکومتی کمیشن کا آٹھواں اجلاس،توانائی،تیل وگیس سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے ورکنگ گروپس قائم کرنے پر اتفاق کر لیا گیا،توانائی کے شعبے میں دونوں ممالک کا ملکر آگے بڑھنے پر اتفاق ہوگیا،اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق توانائی کا شعبہ مزاکرات میں ترجیحی بنیادوں پر ہے،مذاکرات […]
سکیش چندر شیکھر نے میرے جذبات کے ساتھ کھیل کر میری زندگی کو جہنم بنا دیا،جیکولین فرنینڈس

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی ملزم سکیش چندر شیکھر کے خلاف تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق جیکولین فرنینڈس نے عدالت میں دئیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ سکیش چندر شیکھر نے میرے جذبات کے ساتھ کھیل کر میری زندگی کو […]