اہم خبریں

انتخابات کی شفافیت کو خطرے میں ڈالنا قوم سے دشمنی کے مترادف ہے، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد سنجیدہ معاملہ ہے۔ عوام کو انتخاب کے ذریعے فیصلے کا بلاتاخیر حق دیا جائے۔جمعرات کو پنجاب میں نگراں حکومت کے قیام کے معاملے پر عمران خان سے پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کے اراکین […]

بھارت ،پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے 3 بچوں سمیت 6 افرادہلاک

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں پتنگ بازی کے سالانہ میلے کے دوران پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بھارتی ریاست گجرات میں اترائین تہوار کے موقع پر پتنگ بازی کا مقابلہ ہوتا ہے۔ بورتالاو پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا […]

لاہورہائیکورٹ نے لاکر سے اشیا گم ہونے کاذمہ دار بینک کوقراردیدیا،صارف کو معاوضہ دینے کا حکم

لاہور (نیوزڈیسک)لاکر سے اشیا کے گم ہونے پر بینک صارف کو معاوضہ دینے کا پابند ہے، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا۔جسٹس چوہدری محمد اقبال نے فیصلے میں کہا کہ بینک اور صارف کا رشتہ اعتبار پر منحصر ہوتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بینک نے صارف کے ازالے کے بجائے اس کی درخواست مسترد […]

پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی جیسے بڑے چیلنج کا سامنا ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد(سٹی رپورٹر)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی جیسے بڑے چیلنج کا سامنا ہے، ملک کی پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانا ہو گا، ہمیں ملک کی معیشت کو ہر صورت بچانا ہے، معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام لانا ضروری ہے۔ انہوں نے جمعرات کو […]

ہمارے کسانوں کو ان کے بین الاقوامی اہم منصبوں کے برابر لانے کے لیے تمام کوششیں کی جائیں گی: چیمہ

اسلام آباد(نامہ نگار  ) وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ اور تحقیق طارق بشیر چیمہ کی زیر صدارت وزیر اعظم کی جانب سے زراعت کی پیداوار میں بہتری کے لیے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے زرعی پیداوار میں بہتری کے لیے اقدامات تجویز کرنے اور معیاری بیج، ان پٹ اور فارمی […]

جاوید لطیف کی جنرل (ر)باجوہ کے اثاثے ظاہر کرنے والے صحافی کی گرفتاری کی مذمت

لندن (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ حکومت ملے سات یا آٹھ ماہ نہیں ڈیڑھ ماہ ہوا ہے، درحقیقت 23 نومبر کے بعد آزادانہ حکومت وجود میں آئی ہے۔ نواز شریف جلد پاکستان میں ہوں گے، پارٹی سربراہ نواز شریف کسی کو بھی رہنمائی کیلئے طلب کرسکتے ہیں۔ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ […]

کوئی یہ کہتا ہے کہ معاشی حالات ٹھیک ہیں تو یہ غلط ہے، رمیش کمار

اسلام آباد (  نامہ نگار )منحرف رکن پاکستان تحریک انصاف و رکن قائمہ کمیٹی خزانہ رمیش کمار نے کہا ہےکہاا گر کوئی یہ کہتا ہے کہ معاشی حالات ٹھیک ہیں تو یہ غلط ہے،میں نے سری لنکا کی معاشی صورتحال پر ریسرچ کی،سری لنکا کی صورتحال بھی ہم جیسی تھی،اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پہلی ترجیح اشیاء […]

سندھ حکومت کا مستحق بچوں کومفت تعلیم نہ دینے والے نجی اسکولز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی(نیوزدیسک)وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ نجی تعلیمی ادارے 10 فیصد مستحق بچوں کو مفت تعلیم دینے کے پابند ہیں، اسکولوں کو نوٹس بھیج دیے ہیں جو عمل نہیں کریں گے ان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، نجی اسکول اساتذہ کو 25 ہزار سے کم تنخواہ دینے پر بھی کارروائی ہوگی۔ […]

لاہور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی رہنماشہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے کہا کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پر کیسز کی تفصیلات فراہم کریں۔شہباز گل نے مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے تک گرفتاری سے روکنے کی استدعا کی تھی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہباز گل ویل […]

پی ٹی آئی کا سندھ میں بلدیاتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کو مکمل طور پر مسترد کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نامہ نگار ) پی ٹی آئی کا سندھ میں بلدیاتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نہایت ناقص انعقاد اور نتائج کو مکمل طور پر مسترد کرنے کا اعلان ،سندھ میں قائدِ حزبِ اختلاف حلیم عادل شیخ کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے خصوصی ملاقات ،سندھ کی سیاسی صورتحال اور حالیہ بلدیاتی انتخابات کے […]