اہم خبریں

ایران میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا،70افرادزخمی

تہران ( نیوزڈیسک)ایران میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا، زلزلے کے نتیجے میں 70 افراد زخمی اور 300 گھروں کو نقصان پہنچا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کی سرحد کے قریب واقع ایرانی علاقوں میں 5.8 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کے باعث لوگ خوف کے مارے […]

بلوچستان کے راستے بیرون مُلک منشیات کی سمگلنگ ناکام،100 کلو چرس برآمد

راولپنڈی(نامہ نگار )اے این ایف کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری۔بلوچستان کے راستے بیرون مُلک منشیات کی سمگلنگ ناکام،گوادر کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 100 کلو چرس برآمد،شیخوپورہ ٹول پلازہ کے قریب کار سے 44 کلو 400 گرام چرس اور 16 کلو 800 گرام افیون برآمد، ترجمان اے این ایف کے مطابق لاہور کا رہائشی […]

سابق صدر آصف زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ کا کیس نئے قوانین کے تحت نیب کو واپس بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ کا کیس نئے قوانین کے تحت نیب کو واپس بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔سابق صدر آصف زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی ،آصف زرداری اور فریال […]

پورے ملک سے پیپلز پارٹی کا خاتمہ ہوچکا لیکن غنڈہ گردی میں اب بھی اول نمبر ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آبا د (نامہ نگار  )‏ وائس چئیرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پورے ملک سے پیپلز پارٹی کا تقریباً خاتمہ ہوچکا لیکن غنڈہ گردی میں اب بھی اول نمبر ہے،انہوں نے بدترین دھاندلی سے بلدیاتی الیکشن جیتا،جب تحریک انصاف نے احتجاج کیا تو”جمہوریت کی علمبردار” پیپلز پارٹی کا اصل […]

ملکی معیشت کی ابتر صورتحال ایک قومی مسئلہ ہے،علی موسیٰ گیلانی

اسلام آباد( نامہ نگار )رہنما پیپلز پارٹی و رکن قائمہ کمیٹی علی موسیٰ گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ابتر صورتحال ایک قومی مسئلہ ہے،اس پر سیاست نہیں کرنی چاہیے،خراب معاشی صورتحال میں پنجاب میں کئی ضلعے بنا دیے گئے،ان اقدام کی وجہ سے ملکی معیشت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں،آئی ایم ایف کی قسط […]

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (  نامہ نگار)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال ہوا،ڈاکٹر شہزاد وسیم نے عمران خان کو سینیٹ سے متعلق امور پر بریفنگ دی،چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہزاد […]

پاکستان کو سعودی عرب سے امداد ملنے میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)پاکستان کو سعودی عرب سے امداد ملنے میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی۔سعودی عرب نے گرانٹ، ڈپازٹ اور سرمایہ کاری سب کی سب معاشی اصلاحات سے مشروط کردی۔سعودی وزیرخزانہ محمد بن عبداللہ الجدان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نے پہلے کسی شرط کے بغیر پیسے دے دیا کرتے تھے، اب […]

انتخابات کی شفافیت کو خطرے میں ڈالنا قوم سے دشمنی کے مترادف ہے، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد سنجیدہ معاملہ ہے۔ عوام کو انتخاب کے ذریعے فیصلے کا بلاتاخیر حق دیا جائے۔جمعرات کو پنجاب میں نگراں حکومت کے قیام کے معاملے پر عمران خان سے پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کے اراکین […]

این ایچ اے نے برفباری سے پیدا ہونے والے مسائل سے نمٹنے کے لئے متعلقہ مقامات پر کیمپس قائم کر دیئے

اسلام آباد(نامہ نگار  )ترجمان این ایچ اے  کے مطابق وزیر مواصلات اسعد محمود کی ہدایات پر ممبر این ایچ اے شاہد احسان اللہ کی سربراہی میں بلوچستان کی شاہراہیں بحال رکھنے کے اقدامات تیزی سے جاری ہیں،برفباری سے پیدا ہونے والے مسائل سے نمٹنے کے لئے متعلقہ مقامات پر کیمپس قائم کر دیئے گئے ہیں،قلات ۔چمن، […]

لاہور کے ماحولیاتی نمونہ میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(  نامہ نگار) رواں برس لاہور کے ماحولیاتی نمونہ میں پہلا وائرس پایا گیا ہے، ترجمان وزارت صحت کے مطابق سال کی پہلی قومی مہم کامیابی سے جاری ہے،وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ حکومت پولیو مہم کی کامیابی کے لئے پر عزم ہے والدین کے تعاون سے مطلوبہ ہدف حاصل کر […]