اہم خبریں

ملکی معیشت کی ابتر صورتحال ایک قومی مسئلہ ہے،علی موسیٰ گیلانی

اسلام آباد( نامہ نگار )رہنما پیپلز پارٹی و رکن قائمہ کمیٹی علی موسیٰ گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ابتر صورتحال ایک قومی مسئلہ ہے،اس پر سیاست نہیں کرنی چاہیے،خراب معاشی صورتحال میں پنجاب میں کئی ضلعے بنا دیے گئے،ان اقدام کی وجہ سے ملکی معیشت پر اثرات مرتب ہوتے ہیں،آئی ایم ایف کی قسط آنے سے سب مسائل حل نہیں ہونگے،مگر دیگر عالمی اداروں و ممالک سے امداد کا راستہ کھلے گا،ڈالر کی کمی سے ڈالر کے ریٹس میں فرق آ رہا ہے،حکومت کو کنٹریکٹ بیس ایل سیز کھولنی چاہیے،حکومت کو متعلقہ حکام و تاجران سے ملاقات کرنی چاہیے،تا کہ مسائل کا سد باب ہو سکے۔

متعلقہ خبریں