اسلام آباد( نامہ نگار) رواں برس لاہور کے ماحولیاتی نمونہ میں پہلا وائرس پایا گیا ہے، ترجمان وزارت صحت کے مطابق سال کی پہلی قومی مہم کامیابی سے جاری ہے،وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ حکومت پولیو مہم کی کامیابی کے لئے پر عزم ہے والدین کے تعاون سے مطلوبہ ہدف حاصل کر لیں گے۔















