چائے کے شوقین کے لئے بری خبر۔۔۔۔۔۔۔۔

راولپنڈی (نامہ نگار )چائےکی نقالی کا بڑا بیوپاری بے نقاب،پنجاب فوڈاتھارٹی کی راولپنڈی میں کارروائی، ملاوٹی چائے بنانیوالی فیکٹری پکڑ لی1500 کلو ملاوٹی چائے، 2680 کلو چوکر، سوڈا، رنگ اور کیمیکلز سمیت پیکنگ میٹریل برآمدخفیہ اطلاعات ملنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کی سربراہی میں کارروائی کی گئی ہےڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر ریاض […]
ہاکی ورلڈ کپ، ہالینڈ نے چلی کو 0-14 سے شکست دے کر عالمی ریکارڈقائم کردیا

بھوبنیشور (نیوزڈیسک)بھارت میں جاری عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے پول سی کے ایک میچ میں عالمی نمبر 6 ہالینڈ نے چلی کو 0 کے مقابلے میں 14 گولز سے مات دے دی۔ہالینڈ کی جانب سے جینسین جپ نے 4 اور کپتان تھیری […]
نیو چاکرہ میں ڈاکؤوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، جوابی کارروائی، ایک ڈاکو ہلاک
راولپنڈی (نامہ نگار )نصیرآباد کے علاقہ نیو چاکرہ میں رات گئے موٹر سائیکل سوار ڈاکؤوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران بینک کیش وین ڈکیتی میں ملوث ایک ڈاکو ہلاک، باقی ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے، ہلاک ڈاکو کی شناخت ایاز کے نام سے ہوئی، زیر استعمال موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد،ہلاک […]
راولپنڈی پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائیاں،سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد

راولپنڈی( نامہ نگار ) راولپنڈی پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائیاں 08 ملزمان گرفتار، سینکڑوں پتنگیں اور ڈوریں برآمد، مقدمات درج، گنجمنڈی پولیس نے 02ملزمان ابرار اور احد سے500پتنگیں، رتہ امرال پولیس نے ملزم توقیر سے100 پتنگیں اور ڈور، جبکہ سٹی پولیس نے ملزمان حمزہ اورحنظلہ سے22پتنگیں،ریس کورس پولیس نے ملزم عرفان سے104پتنگیں اور25ڈوریں، ٹیکسلا پولیس […]
ایران کے سفیر کی دفترخارجہ طلبی،احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا

اسلام آباد (نامہ نگار) ایرانی سفیر کی دفترخارجہ طلبی، ایرانی سفیر کو گزشتہ روز ہوئے واقع پر احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا،سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی سفیر کو کہا گیا کہ ایران اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے، پاکستان کی جانب سےامید کی گئی کہ ایران ایسے عناصر کیخلاف کاروائی عمل میں لائے۔
ایران میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا،70افرادزخمی

تہران ( نیوزڈیسک)ایران میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا، زلزلے کے نتیجے میں 70 افراد زخمی اور 300 گھروں کو نقصان پہنچا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکیہ کی سرحد کے قریب واقع ایرانی علاقوں میں 5.8 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کے باعث لوگ خوف کے مارے […]
راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم آج چوتھے روز بھی جاری

راولپنڈی( نامہ نگار)راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم آج چوتھے روز بھی جاری ہے.یہ انسداد پولیو مہم 16جنوری سے 22 جنوری تک جاری رہے گی.جس میں پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو کےقطرے پلائے جارہے ہیں مسٹر مشیل کے کنٹری ہیڈ بل گیٹس فاؤنڈیشنCTR5 کینٹ راولپنڈی میں NID مہم کی نگرانی کر رہے ہیں، […]
وزیراعظم سے روسی وفد کی ملاقات،صدر ولادی میر پیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف سے روسی وزیر توانائی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں پاک روس دوطرفہ تعلقات اورتوانائی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا،جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف سے روسی وزیر توانائی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی،ملاقات میں پاک روس دوطرفہ تعلقات اورتوانائی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا،اس […]
چیئرمین پاکستان تحریک ا نصاف عمران خان کی 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نامہ نگار)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک ا نصاف عمران خان کی 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان این اے22،24،31 اور این اے 45کرم سے کامیاب قرار،عمران خان کی این اے108فیصل آباد،این اے 118ننکانہ صاحب اور این اے239کراچی سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری […]
میانمار میں گاؤں پر فوج کا فضائی حملہ،7 افراد ہلاک،درجنوں مکانات تباہ

ینگون (نیوزڈیسک)میانمار کے علاقے ساگاینگ کے ایک گاؤں پر میانمار کی فوج نے فضائی حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق میانمار کی فوج نے مقامی گاؤں میں ہونے والی ایک تقریب پر بمباری کی۔ میانمار فوج کی بمباری سے گاؤں کے7 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی […]