اہم خبریں

چیئرمین پاکستان تحریک ا نصاف عمران خان کی 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نامہ نگار)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پاکستان تحریک ا نصاف عمران خان کی 7 حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان این اے22،24،31 اور این اے 45کرم سے کامیاب قرار،عمران خان کی این اے108فیصل آباد،این اے 118ننکانہ صاحب اور این اے239کراچی سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں