اہم خبریں

قرآن میں امانت اور خیانت کے اصول واضح ہیں، خائن کے لیے قرآن کریم میں سخت الفاظ استعمال ہوئے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت میں بحث جرم کی حیثیت تبدیل کرنے کی ہے، سزا کچھ بھی ہو جرم تو جرم ہی رہتا ہے۔ […]

مساجدکے اکائونٹ کھولے جائیں،اسٹیٹ بینک کی کمرشل بینکس کوہدایت

کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکس کے سربراہان کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ کمرشل بینک مساجد کے اکاؤنٹ کھولیں۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق اسٹیک ہولڈرز نے مساجد کے اکاؤنٹ نہ کھولنے پر تشویش ظاہر کی ۔اعلامیے میں کہا گیا کہ اکاؤنٹ نہ کھولنے کا رجحان مالیاتی شمولیت اور […]

چھ ماہ میں حکومت نے 6 اعشاریہ 5 ٹریلین قرض لیا،4 سے 5 ارب ڈالر کی’’ ایل سیز ‘‘ رکی ہوئی ہیں، شوکت ترین

لاہور (وقائع نگارخصوصی) سابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ مارچ میں مہنگائی کی شرح 12 فیصد پر چھوڑ کر گئے تھے،آج ملک میں مہنگائی کی شرح 25 فیصد پر پہنچ گئی ہے،79 فیصد سرمایہ کار سمجھتے ہیں کہ پاکستان غلط سمت جا رہا ہے،ملک میں پیسے آ نہیں رہے جا […]

خطرے سے آگاہ، یوکرین کو بھرپورعسکری تعاون فراہم کرینگے،جرمن صدر کی یقین دہانی

برلن (نیوزڈیسک)جرمن صدر فرینک والٹر نے یوکرین کیلئے عسکری حمایت کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں ان تمام خطرات پر ردعمل دینا ہوگا جو ہمیں نشانہ بناتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق انہوں نے نئے وزیر دفاع کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی کی مسلح افواج قوم کے تحفظ کیلئے تیار […]

مشیر امریکی قومی سلامتی کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات، سعودی عرب سے تعلقات بحالی پر غور

یروشلم (نیوزڈیسک)امریکی مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان اور اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر لانے کے امکانات پر بات چیت کی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یروشلم میں ملاقات کے دوران دونوں شخصیات نے ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی مشترکہ حکمتِ عملی پر بھی […]

پاکستان میڈیکل کمیشن کا ایکٹ ختم ہونے کے بعد بھی جاتے جاتے نیا کارنامہ ،17 میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی فاٹا اور بلوچستان کے کوٹہ کے نام پر غیر قانونی سیٹیں بڑھا دیں

اسلام آباد ( ندیم چوہدری ) پاکستان میڈیکل کمیشن کا ایکٹ ختم ہونے کے بعد بھی جاتے جاتے نیا کارنامہ 17 میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی فاٹا اور بلوچستان کے کوٹہ کے نام پر غیر قانونی طریقہ اختیار کرتے ہوئے سیٹیں بڑھا دیں ۔ممبر ایجوکیشن کی جانب سے وفاقی سیکرٹری قومی صحت کے نام لکھے گئے مراسلے میں […]

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ پر 26 جنوری کو فرد جرم عائد ہوگی

کراچی (نیوزڈیسک)عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ پر 26 جنوری کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔مکراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں پیش کیس […]

خود کو محفوظ نہیں سمجھتا، ریلیوں میں بلٹ پروف اسکرین استعمال کروں گا،عمران خان

لندن (نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھے نااہل کرنے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے، ایسا کوئی کیس نہیں جو مجھے نااہل کرسکے۔میں خود کو محفوظ نہیں سمجھتا، مزید احتیاط کروں گا، ریلیوں میں بلٹ پروف اسکرین استعمال کروں گا۔ فوری انتخابات نہ ہوئے تو موجودہ اقتصادی صورتحال مزید خراب […]

پاکستان جنوبی ایشیا میں ہمارا اہم شراکت دار ہے، روسی صدر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک  )پاکستان کے دورے پر آئے روس کے وزیر توانائی نے وزیراعظم شہباز شریف کو صدر ولادمیر پیوٹن کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ملاقات میں پاکستان کو طویل مدت بنیاد پر تیل و گیس کی فراہمی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف سے روسی وزیر توانائی کی سربراہی میں وفد کی ملاقات کا اعلامیہ […]

امریکی نوجوان کا کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ بنانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈقائم

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کے ایک 13 سالہ لڑکے نے کم وقت میں لیگو سے دنیا کا نقشہ بنانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست مین سے تعلق رکھنے والے کُوپر رائٹ نے 9 گھنٹے 14 منٹ اور 49 سیکنڈوں میں 11 ہزار 695 لیگو کے ٹکڑے جوڑ کر نقشہ بنایا۔کُوپر رائٹ کا کہنا […]