اہم خبریں

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (  نامہ نگار)سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال ہوا،ڈاکٹر شہزاد وسیم نے عمران خان کو سینیٹ سے متعلق امور پر بریفنگ دی،چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہزاد وسیم کو پارلیمانی امور سے متعلق ضروری ہدایت دی۔

متعلقہ خبریں