اہم خبریں

شاداب خان بھی انگلش کاؤنٹی سسیکس کا حصہ بن گئے،کوچ سارہ ٹیلر بھی پرجوش

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے انگلش کاؤنٹی سسیکس کے ساتھ معاہدہ ہوگیا، کوچ سارہ ٹیلر بھی پرجوش ۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کاؤنٹی سسیکس سے شاداب خان کے معاہدے پر اپنے ٹوئٹ میں خوشی کا اظہار کے ساتھ ساتھ ٹھمز اپ کا ایموجی شیئر کیا۔ واضح رہے کہ وہ برطانوی کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر رہی ہیں ۔سارہ ٹیلر جو انگلش کاؤنٹ سسیکس کی جانب سے کوچنگ کرتی ہیں نے ٹوئٹر کے علاوہ انسٹاگرام پر بھی اس سے متعلق اسٹوری اپ ڈیٹ کرتے ہوئے گرم جوشی کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں