اہم خبریں

اسکواش کی موجودہ صورتحال پر شرم آتی ہے ، جہانگیر خان بھی برس پڑے

پشاور (نیوزڈیسک)مشہور لیجنڈ اسکواش پلیئرجہانگیر خان نے کہا کہ اسکواش کی موجودہ صورتحال پر شرم آتی ہے، فیڈریشن کے آفیشلز کو کھیل کا کوئی علم نہیں، اسکواش فیڈریشن کے سیکرٹری کے کوچ بن کر جانے پر حیرانگی ہے، کھیل کو مذاق بنادیا گیا ہے پروفیشنل لوگ ہی اس کو چلاسکتے ہیں، دنیا بھر سے کالز آتی ہیں کہ اپکے اسکواش پلئیرز کو کیا ہوگیا ہے۔ انہوں نے تنقید کا نشیانہ بنانے ہوئے کہا کہ برٹش جونیئر اور ایشین ٹیم چمپئن شپ کے رزلٹ سب کے سامنے ہیں، یہ معیار آگیا کہ جنہیں سکواش سکھائی وہ ہمیں ہارا رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں