اہم خبریں

جماعت اسلامی کے زیراہتمام الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (سٹی رپورٹر )جماعت اسلامی کے زیراہتمام الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،احتجاجی مظاہرے میں نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم، امیر جے آئی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا کی شرکت،امیر جماعت اسلامی پنجاب طارق سلیم سمیت مظاہرین کی بڑی تعداد موجود تھی مظاہرین کی ہاتھوں میں پارٹی پرچم اٹھاکر الیکشن کمیشن کے خلاف نعرے بازی کی گئی،مظاہرین نے پریس کلب کے سامنے سڑک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی۔

متعلقہ خبریں