دنیا کی سپر پاور امریکا کا قرضہ آخری حد کو چھو گیا، ڈیفالٹ کا خطرہ

واشنگٹن ( نیوزڈیسک)امریکا پر قرضوں کا بوجھ اپنی آخری حد کو پہنچ گیا جس کے بعد ڈیفالٹ کے سائے وائٹ ہاؤس کے سر پر منڈلانے لگے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے سٹی مئیرزکی ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ اگر امریکا قرضوں پرڈیفالٹ ہوا توملک کی مالیاتی تاریخ میں بدترین […]
احتجاجی مظاہروںکی اجازت دینے پر ترکیہ نے سوئیڈن کے وزیر دفاع کا مجوزہ دورہ منسوخ کردیا

شانقرہ(نیوزڈیسک)ترکیہ نے سوئیڈن کے وزیر دفاع کا مجوزہ دورہ منسوخ کردیا۔ یہ اقدام سوئیڈن کی طرف سے ترک مخالف احتجاجی مظاہروں کی اجازت دینے کے ردعمل میں کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکیہ کے وزیر دفاع حلوسی آکر نے کہا کہ 27 جنوری کو ان کے سوئیڈش ہم منصب پال جانسن دورے پر نہیں آئیں […]
ایل این جی کیس ،شاہد خاقان کی فرد جرم میں ترمیم کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں شاہد خاقان عباسی و دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی فرد جرم میں ترمیم اور مقدمے کے ریکارڈ کے حصول کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔شاہد خاقان کی درخواست پر جسٹس اختر کیانی اور جسٹس سردار […]
پاکستان 50 ہزار ارب کا مقروض ، ہر برس 20 ارب ڈالر دینے ہیں، مفتاح اسماعیل

کوئٹہ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ روزگار صرف بلوچستان کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔ ہمارا ملک زرعی ملک ہے، غلطی کسان کی نہیں بلکہ پالیسی سازوں کی ہے، یہ کیوں نہیں سوچتے کہ ملک میں صحت کے تمام مواقع اور سہولیات ہوں، ہم ملک میں ہم […]
محققین نے ملکی وے کہکشاں کے گلیکٹک پلین کی تازہ ترین تصویر جاری کردی

ورجینیا(نیوزڈیسک)محققین کی جانب سےملکی وے کہکشاں کے گلیکٹک پلین کے تازہ ترین سروے کے بعد اس کی تفصیلی تصویر جاری کر دی گئی۔ اس تصویر میں اس 3.32 ارب اجرامِ فلکیات دیکھی جاسکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گلیکٹک پلین ایک ایسی فرضی خط ہوتی ہے جو کہکشاں کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے۔اپنی […]
الیکشن کمیشن کل نگران وزیر اعلیٰ کا اعلان کرے گا، محسن نقوی مضبوط امیدوار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیف الیکشن کمشنر نے : پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کے حوالے سے اجلاس کل طلب کرلیاجبکہ محسن نقوی نگران وزیراعلیٰ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران شریک ہوں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
چوہدری نثارکا قومی و صوبائی اسمبلی کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ن ليگ کے سابق رہنما اور نواز شریف کے سابق دست راست چوہدری نثار علی خان نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ ن ليگ سے رابطے اب بھی ہیں لیکن پارٹی میں شمولیت کا […]
برطانیہ سے لڑاکا طیارے، فریگیٹ اور ٹینکوں کے انجن خریدیں گے،ترکیہ

انقرہ (نیوزڈیسک)ترکیہ نے برطانیہ سے ہتھیاروں، لڑاکا طیاروں، ٹرانسپورٹ طیاروں اور فریگیٹس خریدنے کیلئے بات چیت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک وزیر دفاع حلوسی نے لندن میں اپنے ہم منصب بین والس سے ملاقات کی۔دونوں وزرائے دفاع نے انقرہ کیلئے یورو فائٹر لڑاکا طیارے، سی 130 ٹرانسپورٹ طیارے اور بحری فریگیٹس خریدنے سمیت ترکیہ کے […]
پیرو میں مظاہرین کا صدر سے استعفے اور نئے انتخابات کا مطالبہ

لیما (نیوزڈیسک)پیرو میں احتجاجی مظاہرین صدر دینا سے مستعفی ہونے اور نئے انتخابات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت لیما سمیت مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرین صدر دینا بولوارتے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔کئی شہروں کے مرکزی مقامات پر مظاہرین نے رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں، مشتعل ہجوم نے جنوبی قصبے […]
تحریک انصاف کا شہباز شریف ،مریم نواز و دیگر کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز، وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا،پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیر کو درخواست دائر کریں گے۔فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کا ایک ہی مقصد […]