اہم خبریں

سعودی عرب کا فلسطین کی آزادی تک اسرائیل سے تعلقات بحال نہ کرنیکااعلان

ڈیووس(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابقڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ تعلقات معمول پر آنے اور مشرق وسطیٰ […]

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ سے تعریف، دلیر مہدی خوشی سے پھولے نہ سمائے

ممبئی(نیوزڈیسک)ٹویٹر پر ایک جعلی اکاؤنٹ نے بھارتی گلوکار دلیر مہدی کو اپناشکار بنا لیا اور اُن کو پلیٹ فارم پر جگ ہنسائی کا سامنا ہے۔بھارٹی ٹی وی کے مطابق ایک پیروڈی اکاؤنٹ نے جعلی خبر شیئر کی کہ شہزادہ ہیری اپنے مشکل دور میں سکون کیلئے دلیر مہدی کے گیت سنا کرتے تھے اور ان […]

عمران خان کے خواجہ آصف کیخلاف 10 ارب ہرجانہ کیس کی سماعت

اسلام آباد(نیوزدیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں خواجہ آصف پیش نہ ہوئے جبکہ عمران خان ویڈیو لنک کےذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔ہفتہ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں خواجہ آصف اور عمران خان […]

عمران خان کے خوف نے امپورٹڈ حکومت کی نیندیں حرام کر دی ہیں،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رہنما پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا مستقبل نوشتہ دیوار ہے، قوم کو انتخابات کا بے صبری سے انتظار ہے۔ عمران خان کے خوف نے امپورٹڈ حکومت کی نیندیں حرام کر دی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی […]

لاہور میں روٹی 16،نان 30روپے کاہوگیا،قیمتوں میں اضافے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میںنان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ہفتہ کو متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر وحید عباسی نے کہا کہ روٹی 16 روپے اور نان 30 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔وحید عباسی نے کہا کہ فائن آٹے کا 80 کلو کا تھیلا 12 ہزار روپے میں مل […]

راکھی کوگرفتارنہیں کیاگیا،تفتیش کیلئے مرضی سے تھانے گئیں،شوہر عادل خان نے خاموشی توڑ دی

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور آئٹم گرل راکھی ساونت کی گرفتاری گردش کرتی خبروں پر ان کے شوہر عادل خان درانی نے خاموشی توڑ دی اور شرلین چوپڑا کی گرفتاری کے دعووں کو مسترد کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت کے شوہر عادل خان درانی نے راکھی کی گرفتاری کی تمام خبروں کو […]

پی ایس ایل،لاہور قلندرز کا تربیتی کیمپ 4 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے لیے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا تربیتی کیمپ 4 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا۔میڈیاسے گفتگومیں عاقب جاوید نے کہا کہ کیمپ 9 فروری تک قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں جاری رہے گا۔انہوں نے کہا […]

جماعت اسلامی کی تحریک انصاف سے بن گئی،متفقہ میئر کراچی لانے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے کراچی میں متفقہ میئر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ہفتہ کو جماعت اسلامی کا وفد امیرِ کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں پی ٹی آئی سندھ سیکرٹریٹ پہنچا جہاں ان کا استقبال کیا گیا۔ مہمان وفد میں ڈاکٹر اسامہ رضی، مسلم پرویز، انجینئر سلیم اظہر اور منعم […]

عوام نےپی ڈی ایم ٹولے کو مسترد کردیا ،فوادچوہدری

لاہور(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنمافواد چوہدری نےکہاہے کہ عوام نےپی ڈی ایم ٹولے کو مسترد کردیا ہے اور یہ اسی لئے الیکشن سے بھاگ رہے ہیں،پی ٹی آئی رہنمافواد چوہدری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ عوام نےپی ڈی ایم ٹولے کو مسترد کردیا ہے اور یہ اسی لئے الیکشن سے بھاگ رہے ہیں،انہوں […]

روس سے بھارت آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع،طیارہ ازبکستان کی جانب موڑ دیاگیا

ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے دارالحکومت ماسکو سے بھارت کی ریاست گوا آنے والی پرواز کو بم کی اطلاع پر ازبکستان کی جانب موڑ دیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسافر طیارے کو بھارتی حدود میں داخل ہونے سے پہلے ہی ازبکستان کی جانب موڑ دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق طیارے میں 240 مسافر سوار تھے جبکہ اس میں بم […]