گوجرانوالہ،شہری نے رشوت طلب کرنے پر محکمہ انہار کے ایکسیئن کی درگت بناڈالی

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں محکمہ انہار کے ایکسیئن پر شہری نے تشدد کیا ہے، واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ شہری کا کہنا ہے کہ اس کے والد محکمہ انہار سے کچھ عرصہ قبل ریٹائرڈ ہوئے وہ پینشن کیلئے چکر لگا رہا ہے، اس نے رشوت مانگنے پر ایکسیئن کو تھپڑ مارا۔پولیس […]
بلوچستان میں مختلف فرضی دشمن ایجاد کیے گئے، لشکری رئیسانی

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سابق سینیٹر نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ہم نے دیکھا ہے پارلیمنٹ بھی ایک حد تک مفلوج ہے۔کوئٹہ میں پاکستان کے تصور نو کے موضوع پر خطاب میں لشکری رئیسانی نے کہا کہ پارلیمنٹ بھی ایک حد تک مفلوج ہے، سیاست اور پارلیمنٹ میں بھی دخل اندازی ہوتی رہی ہے۔لشکری رئیسانی نے […]
امریکی سائفرکی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں دائر چیمبر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)امریکی سائفر کے ذریعے مبینہ سازش کے تحت عمران خان کی حکومت ہٹانےکی تحقیقات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں دائر چیمبر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔چیمبر اپیلوں کی سماعت جسٹس سردار طارق مسعود 24 جنوری کوکریں گے۔درخواستیں مبینہ عالمی سازش کے ذریعے عمران خان کی حکومت ہٹانے کی تحقیقات […]
نجی اسکول کی طالبہ پر تشدد کرنے والی طالبات کی ضمانت منظور

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی اسکول کی طالبہ پر تشدد کرنے والی 3 طالبات کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی گئی ۔ہفتہ کو نجی اسکول کی طالبہ پر کیس میں ایڈیشنل سیشن جج نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی۔سماعت کے دوران عدالت نے ڈیفنس اے […]
آئی ایم ایف سے معاملات جلد حل ہو جائیں گے، شہبازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہبا زشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاملات جلد حل ہو جائیں گے، عمران خان نے ملک کو خطرناک صورتحال پر پہنچایا، ہم نے آنے کے بعد ملک کو سنبھالا دیا، جب بھی انتخاب ہوں گے مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔ہفتہ کووزیر اعظم کے زیر […]
روس نے سونامی پیدا کرکے پورا ملک سمندر برد کرنے والا ایٹم بم تیار کرلیا

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے سونامی پیدا کرکے پورا ملک سمندر برد کرنے والا ایٹم بم تیار کرلیا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق روس کا یہ ایٹمی ہتھیار سمندر میں سونامی پیدا کرکے برطانیہ جیسے ملک کو سمندر کی گہرائیوں میں ڈبو سکتا ہے۔ ہر روسی آبدوز ایسے 6 ایٹم بم لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔یہ بحری […]
امریکا میںدنیاکاسب سےبڑا 14 ہزار اسکوائر فٹ پیزا تیار

لاس اینجلس(نیوزڈیسک)امریکی شہر لاس اینجلس میں دنیا کا سب سے بڑے پیزے کی تیاری جاری ہے، اس پیزا کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی شہر لاس اینجلس میں معروف برانڈ کی جانب سے تیار کئے جانے والے 14 ہزار اسکوائر فٹ پر پھیلے اس […]
پاکستانی پاسپورٹ پر امارات جانیوالا ایرانی شہری کراچی ائیرپورٹ سےگرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی پاسپورٹ پر متحدہ عرب امارات جانے کی کوشش کرنیوالے ایرانی شہری کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے امیر یوسف نامی ایرانی شہری کو طیارے سے آف لوڈ […]
اسلام آباد،سب انسپکٹر اسلم گل کو شہید کرنے والے تینوں مجرموں کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد کی عدالت نے دو سال قبل سب انسپکٹر اسلم گل شہید کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تین مجرموں کو سزائے موت سنادی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج عابدہ سجاد نے سب انسپکٹر اسلم گل کو شہید کرنے والے تین مجرموں اجمل خان، مصطفی اور ذبیح اللہ […]
ایل این جی کیس ،شاہد خاقان کی فرد جرم میں ترمیم کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں شاہد خاقان عباسی و دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی فرد جرم میں ترمیم اور مقدمے کے ریکارڈ کے حصول کی درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔شاہد خاقان کی درخواست پر جسٹس اختر کیانی اور جسٹس سردار […]