قومی ویمن فٹبالر صاحبہ سردل کا گھر واپسی پر شاندار استقبال

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں چار ملکی ویمنز فٹبال ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والی ٹیم میں شامل صاحبہ سردل کا گھر واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قومی فٹ بال ٹیم میں شامل کراچی کے علاقے ماڑی پور سے تعلق رکھنے والی کھلاڑی صاحبہ سردل کی واپسی پر شانداراستقبال کیا گیا۔اس موقع پر ڈھول […]
فیصل قریشی نے ایوارڈ شوز کو سیاست زدہ قرار دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف اداکار فیصل قریشی نے شوبز ایوارڈ شوز کو سیاست زدہ قرار دیا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ لوگوں کو اپنی پرفارمنس کی وجہ سے ایوارڈ نہیں ملتے بلکہ اس میں لابی اور فیورٹ ازم کا چکر چلتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کسی کو بھی شوبز ایوارڈ ملنے میں شو آرگنائزر، […]
نگران وزیراعلی پر ڈنڈی ماری گئی تو پنجاب الیکشن کا قبرستان بن جائیگا،شیخ رشید

لندن (نیوز ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب کے نگران وزیراعلی پر ڈنڈی ماری تو پنجاب الیکشن کا قبرستان بن جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ غلطی […]
غلام محمود ڈوگر پر اعتراضات، عمران پر حملے کی تفتیش کرنیوالے جے آئی ٹی ارکان تبدیل

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وزیر آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کی جانب سے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر پر اعتراضات کے بعد جے آئی ٹی کے ارکان کو ہی تبدیل کردیا گیا۔سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی سربراہی […]
لاہور اسکول واقعہ،والدین بچوں کی تربیت پر دھیان دیں،علی ظفر

لاہور(نیوزڈیسک) طالبات کی طرف سے نشے سے انکار پر ساتھی طالبہ پر تشدد کے واقعے پر اداکار و گلوکار علی ظفر نے اپنے ذاتی تجربات شیئر کردیئے۔علی ظفر نے اسکول میں تشدد کے واقعے کی سخت مذمت کی اور کہا کہ اسکول میں اس طرح کے واقعات کو ختم کرنے کیلئے درست اپروچ اپنانے کی […]
عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیسز ڈی لسٹ،سماعت اب 31 جنوری کو ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیسز 25 جنوری کے لیے ڈی لسٹ کر دئیے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیسز کی سماعت اب 31 جنوری کو ہوگی۔ ترجمان الیکشن کمیشن […]
حقائق تلخ، مشکل فیصلے کر کے ملک کو استحکام دینا پڑیگا، شاہدخاقان

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام ناگزیر ہے، مشکل فیصلے کر کے ملک کو استحکام دینا پڑے گا، ایک دوسرے پر الزامات اور گالم گلوچ کی سیاست زہر قاتل ہے،نفرت کی سیاست پاکستان کے مسائل حل نہیں کر سکتی۔ […]
توانائی سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کیا جائے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے گیس سیکٹر میں گردشی قرضے میں کمی کیلئے قائم کردہ کمیٹی کو اپنی رپورٹ اور لائحہ عمل کو حتمی شکل دینے کی ہدایات جاری کردیں۔ اسحاق ڈار نے گیس سیکٹر میں گردشی قرضے میں کمی کیلیے قائم کردہ کمیٹی کو اپنی رپورٹ اور لائحہ عمل کو […]
نوازشریف کو بدنام کرنیوالوں کو نشان عبرت بنانا ہوگا، جاوید لطیف

لاہور (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ریاست کیلئے بہت قربانیاں دیں، نوازشریف کی قربانیوں کو ضائع کیا گیا، لیگی قائد کو بدنام کرنے والوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے، نواز شریف سے معافی مانگ کر انہیں واپس لانا […]
فیصل آباد میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 5 کھلاڑی زخمی

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد میں کرکٹ میچ کے دوران دو ٹیموں میں ہونے والے جھگڑے میں بلے اور اینٹیں چل گئیں جس کے نتیجے میں 5 کھلاڑی زخمی ہو گئے۔فیصل آباد کے کلیم شہید پارک میں کرکٹ میچ کے دوران دو ٹیموں میں جھگڑا ہوا، تلخ کلامی کے بعد کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے اور ایک […]