محققین نے ناخن پالش خشک کرنے والی مشین کوکینسر کاباعث قراردیدیا

سان ڈیاگو(نیوزڈیسک)ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ ناخن پالش خشک کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی مشین کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف کیلی فورنیا سان ڈیاگو کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہواکہ ناخن پالش ڈرائیر کا استعمال انسانی خلیوں کے ختم ہونے […]
فارمیسی کونسل کے اسسٹنٹ سیکرٹری کو بحال کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ( ندیم چوہدری ) پاکستان فارمیسی کونسل کے ملازم کو مستقل نہ کئے جانےاور کمیٹی کے سامنے غلط بیانی سے کام لینے پر اسپشل کمیٹی برائے بحالی مستقل ملازمین نے فارمیسی کونسل کے نائب صدر پروفیسر جمشید علی خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ۔ کمیٹی نے اپنے 22دسمبر کو ہونے والے […]
سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی گھناؤنا اور ناقابل قبول فعل ہے ،شہبازشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ آزادی اظہار رائے دنیا بھر میں بسنے والے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کیلئے استعمال نہیں کیا جا سکتا۔وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے […]
کنگنا رناوت کاخوابوں کو پوراکرنے کیلئے اپنی تمام جائیداد گروی رکھنے کا انکشاف

ممبئی (نیوزڈیسک)کنگنا رناوت کی جانب سے یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے اپنی آنے والی نئی فلم Emergency کی شوٹنگ اپنی تمام جائیداد گروی رکھ کرمکمل کی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایمرجنسی کے سیٹ سے چند تصاویر شیئر کیں۔کیپشن میں لکھا کہ آج ایک اداکار کے طور پر […]
کراچی کے 14 سالہ گالفر نے ’’ہول ان ون‘‘ کرکے کار جیت لی

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی کے 14 سالہ گالفر اشعث امجد نے ’’ہول ان ون‘‘ کا کارنامہ انجام دے کر بیش قیمت کار جیت لی۔بڑی بہن سے متاثر ہوکرگالف کھیلنا شروع کرنے والے 14 سالہ طالب عم نے ہول ان ون کا کارنامہ انجام دے کر مہنگی کار اپنے نام کرلی۔کراچی گالف کلب میں منعقدہ رشید ڈی حبیب […]
ماہ رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

کراچی(نیوزڈیسک)چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ رجب کا چاند نظر نہیں آیا۔ یکم رجب المرجب 1444 ہجری منگل 24 جنوری کو ہوگی۔ماہ رجب کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا ، اجلاس میں مرکزی رویت ہلال […]
سعودی عرب نے امیتابھ بچن کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب نے بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو ’جوائے ایوارڈز 2023‘ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے قبل سعودی سینما کا یہ موقر ایوارڈ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور سلمان خان کو بھی دیا گیا ہے۔جوائے ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب ریاض میں منعقد […]
ٹویٹر نے باضابطہ طور پر تھرڈ پارٹی کلائنٹس اور ایپس بند کردیں

کیلیفورنیا(نیوزڈیسک)ٹویٹر نے ایک ہفتے قبل اس کا عندیہ دیا تھا اور اب باضابطہ طور پر ایپ سے جڑی ’’تھرڈپارٹی ایپس‘‘ اور سافٹ ویئر کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں، ٹویٹر سے جڑنے والی تمام ایپس اور سافٹ ویئر شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان میں ٹویٹ بوٹس بھی شامل ہیں […]
معاشی مفاد کو انسانیت پر ترجیح دینا بے ضمیری ہے۔ سلطان احمد علی

اسلام آباد(نامہ نگار) اولیا کی تلقین کے مطابق رسول پاک ﷺ کی محبت و تعظیم زندگی کے ہر پہلو میں شامل ہونی چاہیے۔ حضور پاک ﷺ کا ادب و تعظیم صحابہ اکرام، اہل بیت، تابعین اور اسلاف کا شعار تھا۔ یہ تعظیم اس دنیامیں بھی اوربرزخ وآخرت میں بھی انسان کی نجات کاذریعہ ہے۔ ان […]
خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کی تشکیل کےلیے مختلف ناموں پر مشاورت جاری

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کی کابینہ کی تشکیل کےلیے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کی جانب سے مختلف ناموں پر مشاورت جاری ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ریٹائرڈ سینئرسیاست دان، بیوروکریٹس، سابق ججز او رسماجی رہنما شامل ہیں۔ سابق پولیس افسراحترعلی شاہ، معروف صنعت کار شیعب خان اور سابق صوبائی وزیرخزانہ افتحارمہمند کے نام زیر […]