پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کی کابینہ کی تشکیل کےلیے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کی جانب سے مختلف ناموں پر مشاورت جاری ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ریٹائرڈ سینئرسیاست دان، بیوروکریٹس، سابق ججز او رسماجی رہنما شامل ہیں۔ سابق پولیس افسراحترعلی شاہ، معروف صنعت کار شیعب خان اور سابق صوبائی وزیرخزانہ افتحارمہمند کے نام زیر غور ہیں۔















