اہم خبریں

لاہور اسکول واقعہ، نوجوانوں کی بربادی کی سب سے بڑی وجہ موبائل اور انٹرنیٹ ہے، رابی پیرزادہ

لاہور(نیوزڈیسک)سابق گلوکارہ رابی پیر زادہ نے بھی لاہور کے نجی اسکول میں طالبہ پر اس کی ساتھیوں کے تشدد کے واقعے پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو بیان میں رابی پیرزادہ نے کہا کہ لاہور میں پیش آنے والے واقعے میں والدین کی تربیت میں کمی نظر آرہی […]

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی پر شاہد آفریدی کی شدید مذمت

سٹاک ہوم (نیوزڈیسک)سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پرسابق کپتان شاہد آفریدی نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہد آفریدی نے ٹوئٹ کیا کہ قرآن مجید وہ عظیم کتاب ہے جو ہمیں دوسرے مذاہب کیساتھ رواداری سکھاتی ہے۔شاہد آفریدی نے لکھا کہ قرآن مجید کی بے حرمتی ایک شرمناک […]

ملک معاشی بحران کا شکار، میں نہیں چاہوں گا کوئی بھی اسمبلی ٹوٹے، گورنر سندھ

کراچی (نیوزڈیسک)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ نیک نیت ایماندار ہیں، بےاختیار نہیں بلکہ بااختیار ہیں، آئی جی سندھ کو کس بات کا انتظار ہے، روزانہ کی بنیاد پر بچے مر رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ آئی جی سندھ بتائیں […]

مشہور پاکستانی گیت’ ’پسوڑی ‘‘ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

لاہور(نیوزڈیسک)مشہور پاکستانی گیت’ ’پسوڑی ‘‘ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔علی سیٹھی اور شائے گل کے اس گانے کو ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر 50 کروڑ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گلوکار علی سیٹھی نے اپنے گانے کی کامیابی کی خبر شیئر کی۔علی سیٹھی نے […]

سردار احمد نواز سکھیرا بھی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل ہوگئے

لاہور (نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے دوسرا نام سردار احمد نواز سکھیرا کا دیا ہے۔احمد نواز سکھیرا دبنگ بیوروکریٹ کی شہرت کے حامل ہیں، وہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رہ چکے ہیں۔وہ گورنر پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری اور طاقتور خیال کیے جانے والے عہدے وفاقی سیکریٹری کیبنٹ ہیں۔وہ […]

حکومت نے سزایافتہ شخص کوپروٹوکول کے ساتھ واپس لانے کیلئے کمر کس لی،شاہ محمود قریشی

ملتان (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی سے درخواست ہے کہ ہمارے دیگر اراکین کے استعفے بھی منظور کیے جائیں۔جلد ہی ایک سزا یافتہ شخص کو پروٹوکول کے ساتھ وطن واپس لایا جائے گا۔ امپورٹڈ حکمران اقتدار کو طول دینے کے لیے […]

کراچی،گلستان جوہر میں فائرنگ سے سندھ رینجرز کا اہلکار جاں بحق،ملزم فرار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں رینجرز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ کراچی عبدالرحیم شیرازی کے مطابق رینجرز اہلکار محمد خالد گلستان جوہر میں ملینیئم شاپنگ مال کے قریب موٹر سائیکل پر رک کر کسی […]

زلفی بخاری نے عمران خان کو پاکستانیوں کی ریڈ لائن قراردیدیا

فتح جنگ(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کی ریڈ لائن عمران خان ہیں۔ نااہل حکمرانوں کی نااہلیوں کی وجہ سے عوام کا جینا محال ہو چکا ہے مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے عوام پریشان ہیں، عمران خان اور عوام کی خاطر انگلینڈ کی شہریت چھوڑی […]

نگران وزیراعلی پر ڈنڈی ماری گئی تو پنجاب الیکشن کا قبرستان بن جائیگا،شیخ رشید

لندن (نیوز ڈیسک) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب کے نگران وزیراعلی پر ڈنڈی ماری تو پنجاب الیکشن کا قبرستان بن جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ غلطی […]

موجودہ مہنگائی کی ذمہ دار عمران خان کی سابق حکومت ہے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ( نیوز ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ہمیشہ سے یہ ترجیح رہی ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں،ہمیں معلوم ہے کہ عوام مہنگائی کا سامنا کر رہے ہیں لیکن اس مہنگائی کی ذمہ دار عمران خان کی سابق حکومت ہے جس […]