اہم خبریں

بھارت،شوہر نے بیوی کے آشنا کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کچرے میں پھینک دئیے

غازی آباد(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں شوہر نے اپنی بیوی کے آشنا کا گلا گھونٹ کر لاش کے ٹکڑے کے بوری میں ڈالے اور کچرے میں پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق غازی آباد کے رہائشی 40 سالہ ملا پرجاپتی نے اپنی بیوی کے مبینہ آشنا اکشے کمار کو گلا گھونٹ کر قتل کردیا اور […]

محسن نقوی کی تقرری قبول نہیں،پرویز الٰہی کا سپریم کورٹ جانیکااعلان

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے محسن رضانقوی کی بطورنگران وزیراعلیٰ تقرری کومسترد کرتے ہوئے اس معاملے پر عدالت جانے کااعلان کردیا۔الیکشن کمیشن کے فیصلے پراپنے ردعمل کااظہار کرتے ہوئے پرویزالٰہی نے کہاکہ محسن رضا نقوی متنازع شخص ہے ،اس کو وزیراعلیٰ نہیں مانتے،ا یسا شخص غیر جانبدار نہیں رہ سکتا ۔ پرویزالٰہی نے کہاکہ حارث […]

محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلی تعیناتی سے انتخابات کی شفافیت ختم ہوگئی،فرخ حبیب

اسلام آباد ( نامہ نگار ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ صاف شفاف انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،محسن نقوی کی بطور نگراں وزیراعلی تعیناتی سے انتخابات کی شفافیت ختم ہوگئی ہے،رجیم چینج سازش کے مخالفین کیخلاف انتقامی کاروائیوں کو مزید آگے بڑھانے کا ٹاسک اس شخص کو دیا […]

میئر کراچی کیلئے جوڑ توڑکاسلسلہ جاری، جماعت اسلامی وفد ن لیگ کے پاس پہنچ گیا

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کیلیے جوڑ توڑ اور سیاسی رابطوں کا سلسلہ جاری ہے، تحریک انصاف کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد آج جماعت اسلامی کا وفد حافظ نعیم کی سربراہی میں ن لیگ سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔ جہاں رکن قومی اسمبلی کہیل داس کوہستانی نے […]

پی ٹی آئی نے محسن نقوی کو پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ مسترد کردیا

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کا فیصلہ مسترد کردیا۔فواد چوہدری نے ٹوئیٹر پیغام میں لکھا کہ اس نظام کے خلاف سڑکوں پر جدوجہد کےعلاوہ کوئی راستہ نہیں۔ کارکنان تیاری کریں، عمران خان کی قیادت میں بڑی مہم چلائیں گے۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) […]

محسن رضا نقوی کونگراں وزیراعلی پنجاب مقرر کر دیاگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اپوزیشن اتحاد کے محسن رضا نقوی کونگراں وزیراعلی پنجاب مقرر کر دیاگیا،اپوزیشن اتحاد کے محسن رضا نقوی نگراں وزیراعلی پنجاب مقرر کر دیئے،محسن رضا نقوی کا نام اپوزیشن کی جانب سے دیا گیا تھا،الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 224 اے کے تحت تقرری کی۔اس سے قبل الیکشن کمیشن میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر […]

راولپنڈی،شوہرنے اہلیہ اور چچی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

راولپنڈی(نیوزڈیسک) راولپنڈی میں ملزم نے اہلیہ اور چچی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی، ملزم ذہنی بیمار ہونے کے سبب برطانیہ میں زیر علاج تھا، پانچ ماہ قبل پاکستان پہنچا اور ڈھائی ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی۔تفصیلات کے مطابق افسوس ناک واقعہ راولپنڈی کے تھانہ گوجر خان کی حدود میں واقع رجام داخلی […]

جماعت اسلامی کا قومی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی نے آئندہ عام انتخابات کےلیے قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان کردیا۔جماعت اسلامی کے پارلیمانی بورڈ نے ضلع پشاور سے قومی اسمبلی کے نشست این اے 28 سے سابق صوبائی وزیرحافظ حشمت ، این اے 29 سے صابرحسین اعوان جبکہ این اے 30 سے حاجی نیازمحمد کے ناموں کا اعلان […]

چین ، ہر 10میں سے 8 افراد کووڈ 19 سے متاثر ہونے کاانکشاف

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں ہر 10 میں سے 8 افراد کووڈ 19 سے متاثر ہوچکے ہیں۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق یہ دعویٰ چین کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے وبائی امراض کے شعبے کے سربراہ وو زیون یو نے سوشل میڈیا سائٹ ویبو کی ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے بتایا کہ کووڈ 19 کی حالیہ […]

راولپنڈی ریجن کےاضلاع میں چار لیڈی ایس ایچ اوز کو تعینات کردیا گیا

راولپنڈی(نامہ نگار   )آئی جی پنجاب کےاحکامات کےمطابق راولپنڈی ریجن کےاضلاع میں چار لیڈی ایس ایچ اوز کو تعینات کردیا گیا انسپکٹرارم خانم کو ایس ایچ او نیو ایئرپورٹ اٹک تعینات کردیا گیا انسپکٹرنازیہ کوثرکو ایس ایچ او ڈومیلی جہلم کا چارج دیا گیا ہے،سب انسپکٹرسمیعہ بتول کی ایس ایچ او تھانہ ڈھڈیال چکوال تعیناتی کردی گئی […]